ہلکی پھلکی ادبی گپ شپ، جہاں چائے کے کپ میں طوفان اٹھائے جا سکتے ہیں۔ یہاں پر غیر روایتی مشاعرے بھی منعقد ہونگے اور غیر روایتی تنقیدی محفلیں بھی سو صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔
یہاں دلچسپ، معلوماتی یا تفریحی ویڈیوز پوسٹ کریں جسے آپ سمجھتے ہیں کہ دیگر اراکین کیلیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ براہِ کرم سیاسی اور مذہبی ویڈیوز متعلقہ زمرہ جات میں پوسٹ کریں۔
وہ بات بڑھ کے ختم نبوت تک آ گئی
بعدِ نبی حدودِ امامت تک آ گئی
قرآں میں اُس کی صاف وضاحت تک آ گئی
انجامِ کار میری شہادت تک آ گئی
آج امتحان ختم ہے ربِ کریم کا
یہ آخری مقام ہے ذبحِ عظیم کا
استاد قمر جلالوی