ڈیجیٹل خطاطی، ٹائپوگرافی اور عربی اردو فونٹس ڈویلپمینٹ کا آن لائن کورس

متلاشی

محفلین
السلام علیکم!
عرصہ دراز سے اردو کمیونٹی کی خواہش تھی کہ میں باقاعدہ طور پر اردو عربی فونٹ ڈویلپمینٹ پر کوئی کورس لانچ کروں ۔۔ احباب کی پرزور فرمائش پر پیشِ خدمت ہیں دو کورسز
جیم اکیڈمی اور Mehr Type کی طرف سے
💥
دو شاندار کورسز کا آغاز — آپ کے تخلیقی مستقبل کے لیے!
اگر آپ اردو، عربی یا انگلش میں ڈیجیٹل خطاطی، ٹائپوگرافی یا فونٹ ڈویلپمنٹ سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کا سنہری موقع ہے!
📘
Typography & Calligraphy Course
🎨
سیکھیں روایتی خطاطی کو جدید ڈیجیٹل فن میں کیسے ڈھالا جائے!
👨‍🏫
اساتذہ: Ijazullah Khan, Muhammad Zeeshan Nasar
📅
آغاز: 3 جولائی 2025 – جمعرات
🎓
لیکچرز: 20 |
⏳
دورانیہ: تقریباً 2 ماہ
✒️
Font Development Course (Basic)
🔤
سیکھیں اردو، عربی، انگلش فونٹس کیسے بنتے ہیں، لگیچرز، اوپن ٹائپ، اور مزید!
👨‍🏫
استاد: Muhammad Zeeshan Nasar
📅
آغاز: 1 جولائی 2025 – منگل
🎓
لیکچرز: 17 |
⏳
دورانیہ: تقریباً 2 ماہ
🎁
خصوصی آفر:
ہر کورس کے پہلے 10 طلبہ کے لیے رعایتی فیس
🔔
جیسے ہی 10 انرولمنٹس مکمل ہوں گی، ڈسکاونٹ ختم ہو جائے گا۔
📱
رابطہ اور رجسٹریشن:
📞
WhatsApp: 00311 7355565
🌐
Website: jeemacademy.com
✨
پیشکش: Jeem Academy Media Team & Mehr Type Team

509316202_9912012738876550_4514700990882388067_n.jpg
509420330_9912013058876518_8546509287244173387_n.jpg
 

متلاشی

محفلین
🟩
بیسک فونٹ ڈویلپمنٹ کورس – مختصر آؤٹ لائن
🔹
فونٹس، ٹائپ فیس، اور ٹائپوگرافی کا تعارف
🔹
فونٹس کی اقسام: Serif, Sans Serif, Character, Ligatures
🔹
فونٹ ویریئنٹس: Regular, Bold, Thin, Italic
🔹
فونٹ فارمیٹس: TTF, OTF, Variable, Symbol, Web Fonts
🔹
TrueType اور OpenType فونٹ ٹیکنالوجیز
🔹
فونٹ بنانے کے مشہور سافٹ ویئرز کا تعارف
🔹
فونٹ فاؤنڈریز اور انڈسٹری کا جائزہ
🔹
خطاطی اور فونٹ ڈیزائن میں فرق
🔹
Illustrator / CorelDRAW میں گلف ڈیزائننگ
🔹
Unicode سسٹم اور Character Mapping
🔹
Urdu, Arabic, English Unicode چارٹس
🔹
Initial, Medial, Final, Isolated فارم کی وضاحت
🔹
گلف میٹرکس، Sidebearings، Anchors
🔹
فونٹ میں اردو، عربی، علاقائی زبانوں کی سپورٹ
🔹
Symbol-based فونٹس کو Unicode-based میں تبدیل کرنا
🔹
Joins، اعراب، اور پیوند کی اصلاح
🔹
OpenType فیچرز کا تعارف: Kerning، Ligatures
🔹
انگلش فونٹس میں لگیچرز، کرننگ، اور ویریئنٹس
🔹
فونٹ ایکسپورٹ، انسٹالیشن، اور ویب ایمبیڈنگ
🔹
فونٹ کی لائسنسنگ: OFL، Custom Licensing
🔹
فائنل پراجیکٹ: اردو/عربی یا انگلش کا بیسک فونٹ تیار کرنا
🔹
اور مزید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

متلاشی

محفلین
کورس آؤٹ لائن (مختصر نکات کی صورت میں)
✅
تعارفی نشست: انسٹرکٹر، طلبہ، کورس کا خاکہ
✅
خطاطی کی اقسام، دبستان اور مشہور اساتذہ
✅
خطاطی، فونٹس، ٹائپوگرافی اور کمپوزیشن کا فرق و تعلق
✅
ڈیجیٹل خطاطی کا طریقہ، قلمی سے ویکٹر میں تبدیلی
✅
CorelDRAW میں برش، پین ٹول، ویکٹرائزیشن پریکٹس
✅
ڈیجیٹل ٹیبلیٹ کی مدد سے خطاطی
✅
فونٹس کی اقسام: لگیچر، کریکٹر بیسڈ، اوپن ٹائپ، سمبل
✅
فونٹس انسٹالیشن، سلیکشن اور عملی استعمال
✅
CorelDRAW/InDesign میں اوپن ٹائپ فیچرز کا استعمال
✅
ٹائپوگرافی کے اصول: Space، Alignment، Balance
✅
فونٹ ریسورسز، لائسنسنگ، پرنٹنگ کے لیے موزوں انتخاب
✅
لوگو اور ٹائٹل ڈیزائن (ثلث، دیوانی، کوفی ، نستعلیق وغیرہ)
✅
مختلف خطوط کی کمپوزیشن کے اصول
✅
کشیدہ اور visual balance کے قواعد
✅
موبائل ایپس کے ذریعے کمپوزیشن اور ٹائپوگرافی
✅
InDesign / Word میں قرآن کریم کی تیاری
✅
قرآن کے فونٹس، رسم الخط کا انتخاب و فرق
✅
فری لانسنگ گائیڈ: Fiverr, Upwork, Freelancer
✅
Stock Sites پر فن پاروں کی اپلوڈنگ (Adobe, Etsy, Shutterstock)
✅
انفرادی پراجیکٹ، فیڈبیک، پریزنٹیشن، اعزازات
✅
اور مزید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

متلاشی

محفلین
خطاطی سے فونٹ سازی تک — اپنا خود کا اردو، عربی یا انگلش فونٹ بنائیں!
یہ محض ایک کورس نہیں بلکہ آپ کےلیے ایک سنہری موقع ہے ۔ ہمیں ایسے ہنر مند لوگوں کی تلاش ہے جو فونٹ ڈویلپمینٹ سیکھ کر مہر ٹائپ ٹٰیم کا حصہ بنیں ۔ کورس میں نمایاں کارکردگی اور دلچسپی دکھانے والے اسٹوڈنٹس کو باقاعدہ ممبر ٹائپ ٹیم کا ممبر بنایا جائے اور وہ ہمارے ساتھ مل کر قومی اوار بین الاقوامی اداروں کو اپنی سروسز فراہم کر کے باعزت روزگار کما سکیں گے۔۔

کیا آپ خطاط، گرافک ڈیزائنر یا ٹائپوگرافی کے شوقین ہیں؟
اب وقت ہے اپنے فن کو ایک قدم آگے بڑھانے کا!
📘
"فونٹ ڈویلپمنٹ کی بنیادی تربیت" کورس
جہاں آپ سیکھیں گے کہ کیسے اپنے ہاتھ سے لکھے گئے حروف کو ڈیجیٹل فونٹس میں تبدیل کیا جاتا ہے!
✅
کورس کی نمایاں خصوصیات:
🔹
فونٹ، ٹائپ فیس، اور Unicode کا مکمل تعارف
🔹
اردو، عربی، اور انگلش فونٹس کی تخلیق
🔹
Symbol-based فونٹس کو Unicode میں تبدیل کرنا
🔹
Joins، پیوند، اور اعراب کی درستگی
🔹
OpenType فیچرز، کرننگ، لگیچرز
🔹
گلف ڈیزائننگ، Exporting، اور Web Embedding
🔹
فائنل پراجیکٹ پر انعامات
🎁

🔹
مزید بہت کچھ
📦
کورس کے ساتھ آپ کو ملے گا:
✔️
سافٹ ویئر انسٹالیشن گائیڈ
✔️
فونٹ ٹیمپلیٹس
✔️
Unicode Maps
✔️
کمیونٹی سپورٹ اور رہنمائی
✔️
فونٹ فائلز بنانے، انسٹال کرنے، اور بیچنے کی مکمل تربیت
✔️
اور مزید بہت کچھ
📆
دورانیہ: 8 ہفتے | ہفتے میں 2 کلاسز
🌐
آن لائن کلاسز - کہیں سے بھی شرکت کریں!
📲
ابھی رجسٹر کریں اور اپنے نام کا فونٹ بنائیں!
https://forms.gle/kqPKow1GEYpfdqgFA
🔗
خصوصی آفر:
ہر کورس کے پہلے 10 طلبہ کے لیے رعایتی فیس
جیسے ہی 10 انرولمنٹس مکمل ہوں گی، ڈسکاونٹ ختم ہو جائے گا۔
📱
رابطہ اور رجسٹریشن:
کورس میں داخلے کےلیے اس گوگل فارم کو فل کیجئے اور فیس کی رسید اور اپنا ای میل ایڈریس واٹس ایپ پہ بھیجیں۔
https://forms.gle/kqPKow1GEYpfdqgFA
+923056038860
 
Top