الف عین
رکنیت:
‏جولائی 17, 2005
مراسلے:
35,201
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
36,823
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
2,751
محصول منفی درجہ بندیاں:
12

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 27,238 14,510
زبردست 3,574 2,705
معلوماتی 1,948 175
دوستانہ 2,517 9
پر مزاح 1,546 292
متفق 2,691 2,197
غیر متفق 19 7
غمناک 41 4
ناقص املا 4 1
مضحکہ خیز 5 2
نا پسندیدہ 3 6
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 22, 1950 (عمر: 70)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
الہند
پیشہ:
سبکدوش

اس صفحے کی تشہیر

الف عین

لائبریرین, مذکر, 70, از الہند

فرقان یہ تو صوفیہ بیدار کا کلام لگتا ہے. نصرت ادیب ہاشمی ان کی والدہ تھیں/ہیں ‏دسمبر 31, 2018

    1. اشرف علی
      اشرف علی
      شاید ہو گیا .... بہت بہت شکریہ محترم فہد اشرف صاحب
      جزاک اللّٰہ خیراً
      1. محسن جى نے اسے پسند کیا۔
    2. اشرف علی
      اشرف علی
      میں نے وہیں غزل لکھی ہے "نئی لڑی ارسال کریں" میں ، لیکن سینڈ کرنے کا آپشن نہیں ہے
      1. محسن جى نے اسے پسند کیا۔
    3. اشرف علی
      اشرف علی
      السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ! سر میں جاننا چہتا تھا کہ اصلاح سخن لڑی میں کسی غزل کو لکھ کر سینڈ کیسے کرتے ہیں ... براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں .... شکریہ
      1. محسن جى نے اسے پسند کیا۔
      2. فہد اشرف
        فہد اشرف
        ‏اگست 16, 2020
        اشرف علی نے اسے پسند کیا۔
    4. اقرار مصطفی
      اقرار مصطفی
      السلام علیکم! میں میڈیا سے بہت دور ہوں، اردو محفل پہ بھی توقیر صاحب کے اسرار پہ آیا، ایک تو وقت کم ہوتا ہے دوسرا میڈیا کے خرخشے، اور اسکا استعمال کرنا بھی زیادہ نہیں آتا۔آپ بتا دیں(سمت) سے کیا مراد؟ کیا آپ کا چینل، اخبار،، یا کوئی اور فورم ہے؟
      1. جاسمن اور الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        ‏جولائی 5, 2020
        جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    5. صابرہ امین
      صابرہ امین
      السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ ۔ ۔ کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کہ آپ کیا خیریت دریافت کر لوں ۔ ۔ ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ ۔
      1. الف عین
        الف عین
        الحمد للہ میں صحت اعر ایمان کی درستی کے ساتگ خیریت سے ہوں، امید ہے کہ تم بھی بخیر ہو گی۔
        ‏جون 3, 2020
      2. صابرہ امین
        صابرہ امین
        جی الحمدللہ ۔ ۔ ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ آپ سمیت کچھ لوگوں سے انسیت ہوتی جا رہی ہے ۔ ۔ اللہ علم والوں کا ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رکھے ۔ ۔ آپ سب کو سلامت رکھے ۔۔ آمین
        ‏جون 3, 2020
        نور وجدان اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    6. صابرہ امین
      صابرہ امین
      باقی ماندہ


      ساتھ لے جائے مجھے جو تتلیوں کے دیس میں
      کہہ اٹھوں میں برملا، یہ دلبری ہے دلبری

      قادر مطلق کی جب تقسیم پر راضی رہیں
      تو کہا جا سکتا ہے، یہ بندگی ہے بندگی

      جو رگ و پے میں مچا دے اک عجب سی کھلبلی
      جو کہ دوڑے خون میں، یہ شاعری ہے شاعری
      _صابرہ امین
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. صابرہ امین
        صابرہ امین
        آداب
        الفاظ ہی نہیں کہ کسطرح آپ کا شکریہ ادا کروں ۔ صحیح فورم ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہوں ۔ انٹرفیس کو تھوڑا سمجھنا ہے ابھی۔ جزاک اللہ
        ‏مئی 10, 2020
    7. صابرہ امین
      صابرہ امین
      اسلام و علیکم آپ کے لیے دعا گو یوں۔ آپ سے اپنی شاعری کی اصلاح کی درخواست ہے۔
      پرتکلف جامہ زیبی، مصنوعی سی گفتگو
      کون مانے گا بھلا ، یہ سادگی ہے سادگی

      دل کسی کو دے دیا ہے، آنکھ ڈھونڈے ہے کسے
      اور پھر میں نہ کہوں، یہ دل لگی ہے دل لگی

      تم کو چاہیں ، تم کو پوجیں اور تمھارے نام کو
      پر ہوا لگنے نہ دیں، یہ عاشقی ہے عاشقی
      1. نور وجدان نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        فورم میں پوسٹ کریں، یہاں کچھ ہی الفاظ کی اجازت ہے، یہاں اصلاح نہیں کی جا سکتی۔ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ، بس معمولی اسقام ہیں جو اصلاح سے درست ہو سکتے ہیں
        محفل میں خوش آمدید
        ‏مئی 9, 2020
        صابرہ امین نے اسے پسند کیا۔
    8. مہر صابر گڑھی
      مہر صابر گڑھی
      اسلام و علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہو گے
      کیا آپ شاعری میں مری مدد کریں گے؟
      1. الف عین
        الف عین
        وعلیکم السلام محفل میں پوسٹ کریں تو میں نے کبھی کسی کو انکار نہیں کیا!
        ‏مئی 4, 2020
        صابرہ امین نے اسے پسند کیا۔
    9. عمیر اعوان
      عمیر اعوان
      (اُستادِ محترم پہلی کاوش ہے، اصلاح فرمائیں)

      ترکِ تعلق بھی کوئی حل نہیں
      یہ راستہ بھی لیکن دشوار ہے

      نہیں طلب دل میں کوئی مرے
      وفا کا صِلہ مانگنا ہی بیوپار ہے

      کہا کچھ نہیں پر کِیا سب بیان
      کوئی عجب قِسم کا ہی فنکار ہے

      گِلے شکوے تو ہیں اس سے مگر
      جو بھی ہو، عادمی وہ جی دار ہے

      ترس آتا ہے خود کو حال پر اب
      توقع کسی سے کرنا ہی بے کار ہے

      مداوا رونے سے کچھ نہ ہوگا عمیر
      اُلٹا کہیں گے سب، یہ ہی ریاکار ہے
      1. الف عین
        الف عین
        اچھی غزل ہے، بس بحر میں نہیں ہے! عروض کی بنیادی معلومات حاصل کر لیں
        ‏نومبر 23, 2019
    10. محمد شکیل خورشید
      محمد شکیل خورشید
      السلام علیکم!
      استادِ محترم! ایک وضاحت درکار ہے
      کیا چھوٹی ی پر کھڑے زبر کے ساتھ ختم ہونے والے الفاظ الف کے ہم قا گیہ الفاظ کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں
      جیسے عیسیٰ دعویٰ وغیرہ کیا کو سارا، لاشا، دلاسا وگیرہ کے ہم قافیہ باندھ سکتے ہیں؟
      رہنمائی فرما کر مشکور فرمائیں
      والسلام
      1. الف عین
        الف عین
        وعلیکم السلام
        جی ہاں، بطور صوتی قافیہ لے سکتے ہیں، اشارہ، دلاسا، دعویٰ، سب درست ہیں، البتہ اسی کے ساتھ کوئی 'ارفع' استعمال کرے تو اعتراض کیا جا سکتا ہے کہ صوتی طور پر بھی آوازیں الگ الگ ہیں
        ‏اکتوبر 25, 2019
        محمد شکیل خورشید نے اسے پسند کیا۔
    11. واعظ جدید
      واعظ جدید
      جناب محترم کیسے احوال ہیں؟
      1. فرقان احمد اور الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        الحمد اللہ اچھا ہوں
        ‏جولائی 23, 2019
        فرقان احمد اور واعظ جدید نے اسے پسند کیا۔
      3. الف عین
        الف عین
        الحمد للہ
        ‏ستمبر 20, 2019
    12. منذر رضا
      منذر رضا
      حضرت، بندے کی غزل پر بھی اصلاح عنایت کیجیے۔ تا دمِ مرگ زیرِ بارِ احساں رہے گا۔
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
    13. سحر کائنات
      سحر کائنات
      میں بھی لائبریرین میں شمولیت کا شرف حاصل کرنا چاہوں گی
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        السلام علیکم
        محفل فورم کا لائبریرین بنانا تو میرے اختیار میں نہیں، میرا مطلب تھا کہ کتب کی تدوین وغیرہ میں میری مدد کر سکیں تو مجھے خوشی ہو گی۔ اگر بزم اردو اور مفت کتابوں میں تعاون کرنا چاہیں، اردو کی خدمت کے جذبے سے، تو اپنا ای میل اور وہاٹس آپ نمبر بتائیں۔ پروف ریڈنگ میں، فارمیٹنگ میں یا آپ لوڈنگ میں؟ آپ کی مہارت کس میدان میں ہے۔ سارا کام ورڈ 2007 میں کرتا ہوں میں کہ بعد کے وزژن کی فائل پرانے ورژن میں نہیں کھلتی
        ‏اپریل 30, 2019
        فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      3. فرقان احمد
        ‏ستمبر 20, 2019
    14. Khaaki
      Khaaki
      از راہ کرم اصلاح کر دی جائے

      آج ہر غم بھلا کے آیا ہوں
      ساری محفل رلا کے آیا ہوں

      آج کر دو لہو میں تر مجھکو
      سارے پتھر اٹھا کے آیا ہوں

      خوب لوٹو دیار میرا تم
      میں محافظ سلا کے آیا ہوں

      اب نہ جانے کی کوئی صورت ہے
      کشتیاں سب جلا کے آیا ہوں

      وہ ستم گر نہ ڈھونڈ لے پھر سے
      سارے رستے مٹا کے آیا ہوں

      اب نہ ہوگی فکر مجھے کوئی
      اپنا سب کچھ لٹا کے آیا ہوں

      اب نہ روؤں گا بھول سے خاکی
      اشک سارے بہا کے آیا ہوں
      1. Muhammad Ishfaq اور الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. الف عین
        الف عین
        یہاں اصلاح کی پریشانی یہ بھی ہے کہ زیادہ الفاظ نہیں لکھے جا سکتے۔ پوری غزل پر اصلاح نہیں دی جا سکتی
        ‏مارچ 16, 2019
        Khaaki اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
      4. Khaaki
        Khaaki
        بیت بیت شکریہ استاد محترم اللّٰہ آپکو خوش رکھے
        ‏مارچ 16, 2019
      5. Muhammad Ishfaq
        Muhammad Ishfaq
        ماشاء اللہ ! عمدہ
        ‏اپریل 15, 2020
    15. ذیشان لاشاری
      ذیشان لاشاری
      استاد جی اصلاح درکار ہے
      اگر مرکب مذکر+مؤنث ہو تو وہ مذکر ہوگا یا مؤنث؟
      جیسے شوق الفت
      اسی طرح اگر مؤنث+ مذکر ہو تو کیا ہوگا؟
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        اصل لفظ پر منحصر ہے، شوقِ الفت میں اصل شوق ہے جو مذکر ہے، یعنی کسرِ اضافت والے الفاظ میں پہلا لفظ تذکیر تانیث مقرر کرتا ہے
        ‏جنوری 23, 2019
        جیہ اور ذیشان لاشاری نے اسے پسند کیا۔
    16. الف عین
      الف عین
      فرقان یہ تو صوفیہ بیدار کا کلام لگتا ہے. نصرت ادیب ہاشمی ان کی والدہ تھیں/ہیں
      1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      2. فرقان احمد
        فرقان احمد
        جی محترم! نصرت ادیب ہاشمی اُن کی والدہ تھیں۔ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو نصرت ادیب صاحبہ کا کلام درکار ہے۔
        ‏دسمبر 31, 2018
      3. سفیر آفریدی
        سفیر آفریدی
        پورے کلام اور غزل نظم ہر چیز فراہم کرنے کرنے کی انتظار ہے
        ‏دسمبر 31, 2018
        فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      4. فرقان احمد
        فرقان احمد
        ‏جنوری 1, 2019
        سفیر آفریدی نے اسے پسند کیا۔
    17. الف عین
      الف عین
      1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      2. فرقان احمد
        ‏دسمبر 31, 2018
      3. فرقان احمد
      4. سفیر آفریدی
        سفیر آفریدی
        مجموعے کی شکل کوئی کتاب نہیں محترمہ کی والدہ تهیں تو پرانی بات لگتی ہے
        ‏دسمبر 31, 2018
        فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
    18. سفیر آفریدی
      سفیر آفریدی
      نصرت ادیب ہاشمی
    19. سفیر آفریدی
      سفیر آفریدی
      لائبریری کے علاوہ کس صفحے پر موجود ہے
      1. جاسمن
        جاسمن
        پسندیدہ کلام میں دیکھیے۔ اگر نہ ملے تو آپ خود بھی اسی زمرہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
        ‏دسمبر 28, 2018
      2. سفیر آفریدی
        سفیر آفریدی
        مجهے نہیں ملا حالانکہ لیپ ٹاپ کی سہولت نہیں مگر کافی پسندیدہ کلام کی صفحے پر دیکها
        تجسّس ہے اس کی باقی نہ پڑهے ہوئے غزلوں کی ایک چهوٹی سی کتاب میں مختلف شعرائے کرام کے بیچ یہ غزل ان کی نظر سے گزری
        نصرت ادیب ہاشمی
        ‏دسمبر 30, 2018
    20. سفیر آفریدی
      سفیر آفریدی
      تعزل خوبصورت دل کی ویرانی کو کہتے ہیں
      عزل تو آپکی آنکهوں کی حیرانی کو کہتے ہیں
      تبسم نام ہے دو ہونٹوں کی جنبش کا
      محبت زندگی بهر کی پریشانی کو کہتے ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 22, 1950 (عمر: 70)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://kitaben.urdulibrary.org
    مقام سکونت:
    الہند
    پیشہ:
    سبکدوش
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کمپیوٹنگ، ادب، مذہب (قرآن)