افسانے اور شعر میں کوئی فرق نہیں۔ ہے، تو صرف اتنا کہ شعر چھوٹی بحر میں ہوتا ہے اور افسانہ ایک ایسی لمبی اور مسلسل بحر میں جو افسانے کے شروع سے لے کر آخر تک چلتی ہے۔ مبتدی اس بات کو نہیں جانتا اور افسانے کو بحیثیت فن، شعر سے زیادہ سہل سمجھتا ہے۔ راجندر سنگھ بیدی
السلام علیکم معزز محفلین،
محفل میں ہونے والی خوبصورت تبدیلیاں آنکھوں کو بہت بھلی معلوم ہو رہی ہیں ۔ سب کو بہت مبارکباد
اللہ محفل کی دلکشی اور کشش ہمیشہ برقرار رکھے ۔ آمین
محترمہ صابرہ امین صاحبہ
آپ کے بابا نے آپ کا بہت اچھا اور خوبصورت نام رکھا ہے
میں معذرت خواہ ہوں کہ فورم میں میری وجہ سے آپ کو چند جملے سننے پڑے جو کہ مجھ سنائے گئے تھے