اردو محفل فورم

گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
مبارک مبارک
محمداحمد
محمداحمد
شکر ہے کہ آپ نے جشنِ آزادی کا ذکر کر دیا۔ :) :)
صابرہ امین
صابرہ امین
محمداحمد بھائی، آپ کو تازہ ترین ٹوئٹر ٹرینڈ اور کیمپین کے بارے میں نہیں معلوم؟؟ حیرت ہے!
محمداحمد
محمداحمد
مجھے واقعی نہیں پتہ! آپ بتائیے یہ کیا معاملہ ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
یعنی یہ مبارکباد پی ٹی آئی والی تھی۔ :) :)
صابرہ امین
صابرہ امین
نہیں ، پاکستان والی، بلکہ پاکستان پلس والی! :)
فیصل عظیم فیصل
فیصل عظیم فیصل
حکم فرمائیں ۔ کسے غدار بنانا ہے ۔ کسے وطن پرست ابھی چار پرچے کاٹے جائیں اور بندہ فارغ۔ ضمیر شمیر والا مذاق رکھا ہی نہیں آج تک
صابرہ امین
صابرہ امین
جی اگست کے بعد یہ مراسلہ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ یہ اردو محفل کے مطلب کا نہیں۔ یہی تو رونا ہے کسی کو کچھ بھی بنا دیا جاتا ہے۔ آپ ایسا مت کیجیے گا۔ ویسے میرا خیال ہے کہ آپ ایسا کر بھی نہیں سکتے۔۔
فیصل عظیم فیصل
فیصل عظیم فیصل
ہیں جی؟ تسی تے سیریس ای ہو گئے او ۔ جاؤ میں نئیں بولدا ۔ میں رس گیا واں
Top