سید عاطف علی نومبر 12، 2023 پر وبال ما بریدندو در قفس گشودند چہ رہاچہ بستہ مرغی ،کہ پرش بریدہ باشد صائب تبریزی۔
سید عاطف علی اکتوبر 14، 2023 پریت نہ کیجیٔو پنچھی جیسی جَل سوکھے اُڑ جائے ۔پریت تو کیجیٔو مچھلی جیسی جَل سوکھے مر جائے۔
سید عاطف علی جولائی 27، 2023 کراچی میں سڑک پر غلط سمت گاڑی چلانا ایک معمول کی بات ہے ۔ حتی کہ کسی کو ایڈریس بتاتے ہوئے بھی ۔پھر تھوڑا سا رونگ سائیڈ۔ شامل ہوتا ہے ۔
کراچی میں سڑک پر غلط سمت گاڑی چلانا ایک معمول کی بات ہے ۔ حتی کہ کسی کو ایڈریس بتاتے ہوئے بھی ۔پھر تھوڑا سا رونگ سائیڈ۔ شامل ہوتا ہے ۔
سید عاطف علی جولائی 12، 2023 صائبا! عیب خودت گو عیب مردم را مگو هر كه عیب خود بگوید ، از همه بالاتر است صائب تبریزی ۔ بی پردہ عیب ہائی خود اظہار می کنیم فرصت بعیب جوئیء یاران نمی دہیم ولہ
صائبا! عیب خودت گو عیب مردم را مگو هر كه عیب خود بگوید ، از همه بالاتر است صائب تبریزی ۔ بی پردہ عیب ہائی خود اظہار می کنیم فرصت بعیب جوئیء یاران نمی دہیم ولہ