Khursheed جون 29، 2021 سر اب تو میں نے نظم پوسٹ بھی کردی ہے ایک نظم میں منظر نگاری کے نام سے اب تو ایک نظر ڈال ہی لیں
Khursheed جون 26، 2021 سر ایک نظم کی اصلاح کے لیے درخواست کی ہے مکالمہ میں امید ہے مہربانی فرمائیں گے
Khursheed جون 20، 2021 سر مودبانہ جسارت کے نام سے غزل میں اصلاح کی ہے اگر راہنمائی کردیں تو مہربانی ہوگی