نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت یاد کر رہی تھی آپ کو بھئی۔ کہاں تھے اتنے دن ؟
  2. سید عاطف علی

    سولر پینل مزید کتنے سستے ہو سکتے ہیں ؟

    آج سنا ہے کہ کے بارہ وی اے - کے سولر نظام پر چوبیس ہزار ٹیکس لاگو کیا گیا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    بھیا برے پھنسے۔ شہدکی مکھیوں والا حشر نہ ہو کہیں ۔ورنہ ناچ کو چار چاند لگ جائیں گے۔ اور اگر نہ لگے تو گہن تو لگ ہی جائے گا۔
  4. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    گھومنے اور ناچنے میں کیا فرق ہوگا اس لیے گھمانے اور نچانے والی بھی ایک ہی ہو گی۔ لیکن اس فیلڈ میں ہمارا تجربہ نہیں کنسرنڈ ماہرین کی رائے زیادہ معتبر ہو گی۔
  5. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    ادھار چڑھا رہے ہیں ؟ سود کے ساتھ واپس ملے گا۔
  6. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    نہیں دراصل ایسی بات نہیں ۔ ماں باپ تو کبھی اولاد کو گھماتے ہی نہیں وہ تو سکون سے دیکھنا چاہتے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    اچھا اچھا ۔ چکر خود لگا یا اور الزام ہمارے سر پر دھر دیا ۔ واہ واہ ۔ دیں کیا آواز ذرا بڑے بھیا کو ؟؟؟؟؟
  8. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    کٹارے کھانے کا جی چاہے تو جنگل چلی جایا کرو،
  9. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    شہر والی کھایا کرو بس۔
  10. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    مطالبہ واپس لے لو !!!
  11. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    جب انہیں چکر آئے تو وہ چکراگئے ۔ لیکن گئے کہاں ؟
  12. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    ہے :)
  13. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    لگتا ہے گھومنے سے قبل ہی چکر آگئے
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کا واقعہ تو نہیں یہ ؟
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شد و مد سے کاٹ کے بوٹی البتہ توڑ لیتے ہیں کبھی کبھار۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح اور سمارٹ اردو میں سمجھ میں آنا ہوتا ہے ۔سمجھ لگتا اور غلطی لگنا وغیرہ موٹی اردو کی مثالیں ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    توجہ ۔ تماشا شروع ہونے کو ہے ۔۔۔
  18. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    حاضری کے لیے نہیں گھومنے کے لیے طلب کیا گیا ہے آپ کو۔ حتی کہ گھومنے کا نمونہ بھی پیش کیا گیا ہے ۔ لیکن ٹھہریئے ۔ صاحب مطالبہ کو بھی آجانے دیجیے ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کب اردو کو ٹھگنی زبان سمجھتے تھے ۔
  20. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    ٹھہرو تو سہی ۔ ابھی گھومنا تو شروع ہی نہیں ہوئے وہ ۔۔۔
Top