ہم اور گم؟؟ بس قدر کھو ديتا ہے ہر روز کا آنا جانا وغيرہ وغيرہ۔ ازراہ تفنن کہا ہے بھئ، کہ کچھ جواب نہيں سوجھ رہا۔
جمحمد عبدالرؤوف بھيا کافى مصروفيت رہى جس نے يہاں آنے نہ ديا۔ بہت سنجيدہ ہونا صحت کے ليے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔
اور یہ بتائیں کہ آپ کہاں گم ہیں؟