نقشِ الف

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • دل میں خیال آیا ہے کہ۔۔۔ تجھے چھو کر دیکھیں۔۔ اور تیرے حسن کو اپنے ہاتھوں کے لمس کا گہورا کریں۔۔۔۔
    وحشتوں بھرا دشتِ فراق
    نقشِ الف
    نقشِ الف
    تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
    تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو

    ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
    تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو

    تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں
    مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو

    جانے والے سے سوالات نہیں ہوتے میاں
    تم یہاں اپنا بدن چھوڑ کے جا سکتے ہو

    جانا چاہو تو کسی وقت بھی خود سے باہر
    اپنے اندر کی گھٹن چھوڑ کے جا سکتے ہو

    عمار اقبال
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top