استنبول میں چند ایام

نہیں، اس میں جغرافیے کے ضعف وغیرہ کا گماں نہیں گزرا، بلکہ ہمیں اپنے والی الجھن محسوس ہوئی ، ہم بھی اکثر دائیں بائیں کو مکس اپ کرتے ہیں۔ اور کافی دفعہ دایاں بایاں لکھنے سے پہلے درستگی کا تعین کرنے کے لئے کھانے والے ہاتھ کی جانب دیکھ کے تصدیق کرتے ہیں کہ دایاں یہی ہے۔
کم ز کم ایک دفعہ تو زیک نے فوری گرفت بھی کی فورم پہ۔
تہانوں کھبو آلے مسئلے نیں!
 
Top