یاز
محفلین
ہمیں اندازہ تھا کہ آپ کچھ ایسا ہی فرماویں گے۔میرے جیسے تو اس سے اور کنفیوز ہو جائیں گے
ویسے کبھی کبھار ہم بھی ۔۔۔۔
کہ ہیں تو ہم بھی آپ کی مانند لیفٹ ہینڈڈ ہی۔
ہمیں اندازہ تھا کہ آپ کچھ ایسا ہی فرماویں گے۔میرے جیسے تو اس سے اور کنفیوز ہو جائیں گے
یہی وجہ ہے محفل بند ہو رہی ہےاس سال میں نے بھی فروری میں ترکی کا وزٹ کیا تھا ۔ اگر محفل کی رحلت سے پہلے موقع ملا تو کچھ تصاویر یہاں شئیر کردوں گا ۔
تہانوں کھبو آلے مسئلے نیں!نہیں، اس میں جغرافیے کے ضعف وغیرہ کا گماں نہیں گزرا، بلکہ ہمیں اپنے والی الجھن محسوس ہوئی ، ہم بھی اکثر دائیں بائیں کو مکس اپ کرتے ہیں۔ اور کافی دفعہ دایاں بایاں لکھنے سے پہلے درستگی کا تعین کرنے کے لئے کھانے والے ہاتھ کی جانب دیکھ کے تصدیق کرتے ہیں کہ دایاں یہی ہے۔
کم ز کم ایک دفعہ تو زیک نے فوری گرفت بھی کی فورم پہ۔
لاجواب کردیا آپ نے ۔یہی وجہ ہے محفل بند ہو رہی ہے