
- آخری سرگرمی:
- اپریل 20, 2021 1:12 صبح
- رکنیت:
- اگست 12, 2017
- مراسلے:
- 1,484
- نمبرات:
- 83
- محصول مثبت درجہ بندیاں:
- محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
- محصول منفی درجہ بندیاں:
مراسلہ ریٹنگ
محصول: | عطا کردہ: | |
---|---|---|
![]() |
305 | 537 |
![]() |
55 | 121 |
![]() |
130 | 130 |
![]() |
221 | 161 |
![]() |
303 | 174 |
![]() |
117 | 91 |
![]() |
9 | 10 |
![]() |
53 | 24 |
![]() |
6 | 1 |
![]() |
9 | 12 |
![]() |
5 | 8 |
- جنس:
- مذکر
- یوم پیدائش:
- اگست 13
- ذاتی ویب سائٹ:
- http://supdaa.com/
- مقام سکونت:
- کراچی
- پیشہ:
- گرافک ڈیزائنر
- لوڈ ہو رہا ہے...
- لوڈ ہو رہا ہے...
-
تعارف
- جنس:
- مذکر
- یوم پیدائش:
- اگست 13
- ذاتی ویب سائٹ:
- http://supdaa.com/
- مقام سکونت:
- کراچی
- پیشہ:
- گرافک ڈیزائنر
- جھنڈا:
-
- موڈ:
-
میرا نام عبدالقدیر ہے میں نے ایف اے کیا ہے مجھے نئی نئی چیزیں سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا شوق ہے ۔اچھے لوگوں کو دوست بنانے کا شوق ہے میرا لائف اسٹائل نارمل ہے مجھے کچھ کرکے دِکھانے والے لوگ جن میں جذبہ ہو اُن لوگوں کے ساتھ رہنے اور دوستی کرنے کا شوق ہے کمپیوٹر پر میرا ایک یوٹیوب چینل بھی ہے جسے میں پارٹ ٹائم کے وقت میں چلاتا ہوں اور ہر اتوارکو 08 بجے رات میں ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں میرا یوٹیوب چینل MYGRAPHICS ہے جس پر میں ایڈوب السٹریٹرکے ٹیوٹوریل کی ویڈیوز پوسٹ کرتا رہتا ہوں آپ لوگوں کے سپورٹ سے آج میرے چینل پر دو لاکھ سے اوپر ویوز مکمل چکا ہوں یہ میرا شوق بھی ہے اور اِس کے علاوہ سیروتفریح کا شوق ہے اِسلام سے بے انتہا لگاو ہے یہاں اردو ویب پر آنے کا مقصد بھی میرا کچھ یہ ہی ہے کہ اچھے اچھے لوگوں سے دوستی ہو اور مجھے کم از کم اردو ویب پر دو سال ہوگئے ہے مجھے اردو ویب اِس لئے ہی پسند ہے کہ اِس میں مہذب لوگ ہیں بہت کم لوگ اِس میں بد تمیز بھی ہیں پر وہ بھی ایک دائرے میں ہی رہتے ہیں یہ اچھا لگتا ہے اچھے اچھے مشورے دیتے ہیں میری معلومات میں اضافے اور اچھے دوست بنانے میں بہترین مددگار ثابت ہوئی ہے اردو ویب میں اردو ویب والوں کا شکر گزار ہوں اور اِن کو سلام پیش کرتا ہوں کہ یہ لوگ بِنا کسی ایڈورٹائزنگ کے اِس ویب سائٹ کو چلا رہے ہیں جو کہ لوگوں کہ علم میں اضافے کا باعث بن رہی ہے اِس کوشش کو جاری رکھیں اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ۔تاثر
دستخط