آپ کا قد، وزن اور عمر!

جی بالکل اور اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے ۔ زندگی ہمیں پتہ نہیں کیسے کیسے سفر دکھاتی ہے اور شاید ایک اور شادی سے انسان کو جو وسعت نظر ملتی ہے سنگل والے اسے سمجھ اور اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے ۔
زبردست بھائی۔ میری دعائیں اور سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالی آپ کو انصاف کی توفیق دیے رکھیں!
 
برسبیلِ تذکرہ ، انصاف کی اتنی ہی ضرورت ایک شادی کی صورت میں بھی ہوتی ہے یا ہونی چاہیے ۔
ایک میں بھی مشکل ہوتا ہے لیکن وہ بیگم اورپہلے سے چلتے سسٹم کے درمیان، دوسری میں وہی پہلے سے چلتا سسٹم پہلی بیگم ہوتی ہیں؟
آئین نو، طرز کہن وغیرہ وغیرہ
 
ایک میں بھی مشکل ہوتا ہے لیکن وہ بیگم اورپہلے سے چلتے سسٹم کے درمیان، دوسری میں وہی پہلے سے چلتا سسٹم پہلی بیگم ہوتی ہیں؟
آئین نو، طرز کہن وغیرہ وغیرہ
اور اگر ہر بیگم یہ جانتی ہو کہ میرے نظام پر کوئی اثر کسی دوسرے کا نہیں ہوگا اور میں کسی کے نظام پر اثر انداز نہیں ہو سکتی تو ؟؟
 

ظفری

لائبریرین
قد: پانچ فٹ 9 انچ
وزن : 160 پاؤنڈز
عمر : ہم عمر زیک :D

صحیح بتائی تو پھر زیک برتھ سرٹیکیفکٹ مانگیں گے۔ بوڑھا ہی بھلا
 
آخری تدوین:
Top