مریم افتخار
محفلین
زبردست بھائی۔ میری دعائیں اور سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالی آپ کو انصاف کی توفیق دیے رکھیں!جی بالکل اور اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے ۔ زندگی ہمیں پتہ نہیں کیسے کیسے سفر دکھاتی ہے اور شاید ایک اور شادی سے انسان کو جو وسعت نظر ملتی ہے سنگل والے اسے سمجھ اور اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے ۔