گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فن بے دماغی مگر پہلے نمبر پر ہے۔واہ! زبردست!
آپ تو ہر فن میں ماہر ہیں۔![]()
![]()
فن بے دماغی مگر پہلے نمبر پر ہے۔واہ! زبردست!
آپ تو ہر فن میں ماہر ہیں۔![]()
![]()
ہاں یہیں ہیں مگر اس وقت نہیں تھے۔یہیں ہیں۔
فنِ بے دماغی سے یاد آیا اس نام کی ایک لڑی بھی تھی۔فن بے دماغی مگر پہلے نمبر پر ہے۔
جس وقت آپ نے یہ مراسلہ کیا اس وقت بھی نہیں تھے۔ہاں یہیں ہیں مگر اس وقت نہیں تھے۔
اور اس کے بعد سے ہم نہیں تھے۔جس وقت آپ نے یہ مراسلہ کیا اس وقت بھی نہیں تھے۔![]()
تھی نہیں۔ اب بھی ہے۔فنِ بے دماغی سے یاد آیا اس نام کی ایک لڑی بھی تھی۔
اور ہم اب آئے!اور اس کے بعد سے ہم نہیں تھے۔
مگر اب آباد نہیں۔تھی نہیں۔ اب بھی ہے۔
اس میں اتنا دُکھی ہونے کی کیا بات ہے۔ سامنے لائیں ذرا اسے۔مگر اب آباد نہیں۔![]()
رکیں، ابھی کوئی بے تکا مراسلہ داغ آتے ہیں ادھر!اس میں اتنا دُکھی ہونے کی کیا بات ہے۔ سامنے لائیں ذرا اسے۔
ہاں ٹھیک ہے۔ ہم بھی آتے ہیں پھر وہیں۔رکیں، ابھی کوئی بے تکا مراسلہ داغ آتے ہیں ادھر!