انڈرائڈ میں اردو بہترین ایپ

افسر خان

محفلین
انڈرائڈ اپس میں آج تک کوئی اچھا ایپ نہیں دیکھا، ڈیزائننگ کے حوالے سے لیکن
XOCP6LHZckjVHmeTguR8NEzPA2-8rBiHkRL2z1iqeT_jXX6evF5mO7pyGqMfeWmtzPA=s48-rw

پھر کافی تلاش کے بعد مجھے ایک ایپ ملی ، جس کا نام ہے اردو ڈیزائنر ایپ ، یہ بہت ہی زبردست ایپ ہے۔ گزشتہ دو سال سے میں استعمال کر رہا ہوں۔

آپ بھی ٹرائی کریں ، اردو ایپ
 

الف عین

لائبریرین
اردو ڈیزائنر میں بھی پچھلے دو تین سال سے استعمال کر رہا ہون برقی کتب اور سَمت کے سرورق بنانے کے لئے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top