ہلکی پھلکی ادبی گپ شپ، جہاں چائے کے کپ میں طوفان اٹھائے جا سکتے ہیں۔ یہاں پر غیر روایتی مشاعرے بھی منعقد ہونگے اور غیر روایتی تنقیدی محفلیں بھی سو صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔
یہاں دلچسپ، معلوماتی یا تفریحی ویڈیوز پوسٹ کریں جسے آپ سمجھتے ہیں کہ دیگر اراکین کیلیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ براہِ کرم سیاسی اور مذہبی ویڈیوز متعلقہ زمرہ جات میں پوسٹ کریں۔
پنجابیو ! تم لوگ انگریزی ، عربی ، جرمن ، فرنچ ، سپینش، جاپانی، کورین میں سے کوئی ایک زبان سیکھو اور نوکریوں کے لیے دنیا میں پھیل جاو۔ ریمٹنسز پنجاب بینک میں بھیجو۔