خواتین، کام اور جنوبی ایشیا

زیک

مسافر
1704806351981.png

کیا وجہ ہے کہ پاکستان اور انڈیا میں خواتین گھر سے باہر کام میں سری لنکا اور بنگلہ دیش سے کم حصہ لیتی ہیں؟
 

علی وقار

محفلین
View attachment 1482

کیا وجہ ہے کہ پاکستان اور انڈیا میں خواتین گھر سے باہر کام میں سری لنکا اور بنگلہ دیش سے کم حصہ لیتی ہیں؟
صرف لیبرز کے اعداد وشمار کی بنیاد پر معیشت میں حصہ ڈالنے کا نتیجہ اخذ کرنا میرے خیال میں حقیقت کی صحیح عکاسی نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں خواتین اپنے گھر کے مردوں کے ساتھ ان کے ان کے معاشی امور میں ہاتھ بٹاتی یا گھر میں رہتے ہوئے مختلف چھوٹے درجہ کے صنعتی کام کرتی ہیں۔ گوجرانوالہ کی حد تک میں کہہ سکتا ہوں کہ بہت سی چھوٹی صنعتیں خواتین ہی کے دم قدم سے قائم ہیں لیکن انتظام کی حد تک چونکہ مرد حضرات ہی انہیں سنبھالتے ہیں اس لیے انہیں عورتوں کی نسبت سے شمار نہیں کیا جاسکتا۔
 
دیگر ممالک کا تو معلوم نہیں، ہمارے ہاں تو زیادہ تر خواتین کو گھر کے کام سے ہی فرصت نہیں ملتی۔
اس میں گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ معاشی ذمہ داریوں میں (گھر میں رہتے ہوئے) مردوں کا تعاون شامل کرنا چاہیے۔ اس لیے کہ متوسط اور نچلے طبقہ میں یہ عام ہے۔
 
Top