Independence and Inter-dependence
آپ آزاد ہیں لیکن زندگی گزارنے کے لیے موچی ، نائی ، درزی ، نانبائی ، ڈاکٹر ، سورج ، روشنی ، دھوپ ، پانی ، ہوا ، اور دنیا میں موجود کئی افراد اور اشیا کے محتاج ہیں ان میں سے کچھ اشیا کے بارے میں آپ کو علم بھی نہیں کہ آپ کی آزادی ان اشیاء کی مرہون منت ہے
پھول بھی اپنے تعارف کے لیے کانٹے کا محتاج ہے ، روشنی کا ذکر اندھیرے کے بغیر نامکمل ہے۔