ملحد متوجہ کرتے ہیں کہ آپ اللہ کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔
عیسائی متوجہ کرتے ہیں کہ آپ محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔
مسلمان متوجہ کرتے ہیں کہ آپ آل محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔
جو اللہ، محمد اور آل محمد سے جدا ہو وہ اصل میں تفرقہ ہے۔ وہ جدائی ہے محبت، خلوص ،ادب اور علم سے۔