نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ایک کہانی

    معلومات کے لیے یہاں بھی لکھ رہا ہوں۔ آپ syed rafey husain گوگل کریں تو کچھ نہ کچھ میرے بارے میں نکل ہی آئے گا۔ میں کراچی میں 1974 میں پیدا ہوا۔ این ای ڈی سے مکینکل انجنئیرنگ کی۔ چھ آٹھ ملکوں میں جاب کے سلسلے میں رہا۔ میں سافٹ وئیر آرکیٹیکٹ ہوں۔ قریبا 27 سال سے سافٹ انجنیئرینگ کے شعبے سے وابستہ...
  2. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    معذرت آپکی ناگواری قابل فہم ہے۔ اصل میں آپ سے کیوں بھئی پوچھنا چاہ رہا تھا جبکہ مراسلے میں حدیث رسول ص پر یہ سوال معلوم ہو رہا ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ حدیث پر جب جراح ہو تو رجال، سند اور متن پر سوال اٹھائے جاتے ہیں تاکہ موضوع حدیث کو چھانٹ کر الگ کر لیا جائے۔ امید ہے آپ میری وضاحت سمجھ گئے ہوں...
  3. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    قرآن میں طلاق کے لیے دو گواہوں کا حکم ہے اس کے بغیر طلاق ہوتی ہی نہیں۔ اسکے برعکس نکاح کے لیے کسی گواہ کی ضرورت نہیں اور وہاں نکاح منعقد نہیں ہونے دیتے۔ احکام الٰہی کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ یہی گھٹن انسانیت کے لیے کراہیت اور مسلمانوں کے لیے روحانی زوال کا باعث ہے۔ آج جو حکومتوں کو اس قدر قوت مل...
  4. سید رافع

    آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

    بہت خوبصورت معنی لیے اشعار۔
  5. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    آپ سے مزید بات نہیں ہو گی اب۔
  6. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    آپ اپنی طہارت کی فکر کریں کہ کسی مرد و عورت جو اپنے آپ کو نکاح میں کہیں ہرگز انہیں زانی نہ کہیں۔ ہر ہر مفروضے کو حل کرنے کا ذمہ دار میں نہیں ہوں الا یہ کہ مجھے فکر معاش سے فرصت ہو۔ مجھے کسی سے بھی بحث سے دلچسپی نہیں ہے۔ شغل کے لیے ہوشیاریاں کریں اور جب کہ واضح ہے کہ نیت میں فتور ہے اور عقل کم...
  7. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    اس ساری بحث کا مقصد؟ اس لڑی میں دو گواہوں کو لوگ اللہ کا قانون سمجھ رہے ہیں۔
  8. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    1- ایک عورت ایک مرد پر الزام لگاتی ہے کہ اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے (زنا کیا ہے) جبکہ ملزم کا بیان ہے کہ میں نے اس عورت سے نکاح کیا ہے۔ جج کہتا ہے کہ شادی کے دو گواہ لاؤ۔ شادی کا سرٹیفیکٹ لاؤ۔ ملزم عدالت کے باہر سے دو گواہ خریدتا ہے اور ایک نکلاح نامہ بنوا لیتا ہے۔ یعنی جرم سے فرار اور عدالت...
  9. سید رافع

    ایک کہانی

    شک اور تکلیف و ایذا سے بھری گفتگو۔
  10. سید رافع

    ایک کہانی

    کہانی پرلطف ہوتی ہے۔ آپ بیتی کی زمین کچھ غمگین سی لگتی ہے۔
  11. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    انتشار بکھر جانے کو کہتے ہیں۔ دباؤ برداشت کیا جاتا ہے۔ ذہن میں شک یا خلجان غیر مخلص کے ہوتا ہے۔ قرآن آپ نے پڑھا نہیں ابھی۔ گائے کے عنوان کی سورہ میں تمام شرعی احکام بیان کر دیے! قرآن ناطق معلوم ہے کیا ہوتا ہے؟ آپ سے بھی ایک سوال ہے کہ آج صبح کی فجر پڑھی ہے؟ انا اور حق پسندی میں فرق سیکھیں۔...
  12. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    ارے جانے دیں۔ اللہ خیر و عافیت سے رکھے آپکو۔ کاڑھتی، پروتی، بیکنگ کرتی، اے آئی ویڈیو بناتی خوش و خرم اور آباد رہیں۔
  13. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    آپ نے کہا کہ خود غرضی ہوئی کہ کہانی لکھ کر خود تعمیری کاموں میں لگ گئے۔ یہ اسکا جواب تھا۔
  14. سید رافع

    ایک کہانی

    میاں ظہور السلام ہمارے آباؤاجداد میں ایک بزرگ گزرے ہیں۔ اسی کی معرفت میں نے کہانی کے ابتداء میں حصول برکت کے لیے اپنے آپ کو میاں ظہوری کہا۔ والد زہر کے علاج کے بعد بہت کمزور ہو گئے تھے۔ اس وقت وہ فتحپور انڈیا میں تھے۔ انکی عمر سترہ برس ہو گی۔
  15. سید رافع

    ایک کہانی

    اس میں بتایا گیا ہے کہ میرے والد یتیم ہو گئے تھے چھ ماہ میں۔ انکے پھوپھا نے ان کی والدہ کا زیور اور زمین وغیرہ چھین کر گھر میں ملازمہ رکھ لیا۔ انکو مولوی اسکول اور اپنے بچوں کو انگلش اسکول میں پڑھانے لگے۔ میرے والد کی دو بہنیں بھی تھیں۔ اس سارے عمل سے میرے والد نے بغاوت کرنے کی کوشش کی اور چھٹی...
  16. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    کچھ کو سخت خوف ہے کہ میں اس بندے کو نہیں جانتا کہ کون ہے۔ کچھ کو تجسس ہے کہ ہیں کون۔ وغیرہ وغیرہ۔ اس کا سیر حاصل جواب ایک دفعہ دے دیا تھا تاکہ دوبارہ پوچھنے کی نوبت نہ آئے۔ خیر صحیح کہہ رہیں ہیں کہ میں نے بوجہ خود شئیر کیا ہے۔
  17. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    نہیں کوئی بات نہیں۔ میں آپکے شدت اختلاف کی وجہ کو جانتا بھی ہوں اور صحیح سمجھتا ہوں۔ بالآخر نہ آپ نہ کوئی اور میری طرف اس نوعیت کا نکاح کرنے والا ہے۔ یہ محض ایک نظری بات ہے جو وسعت دین کے لیے ظاہر کی۔ علماء و مشائخ نجی مجالس میں ان چیزوں کی تائید کرتے ہیں لیکن کسی میں اتنا یارا نہیں کہ اس...
  18. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    غیر ضروری ٹوہ اور کھوج ایک گناہ ہے۔ جس نے شروع کیا اصل میں وہ ظالم ہے۔ اسلام ہر فرد کو اس کی ذاتی زندگی کا حق دیتا ہے، اور کسی کی اجازت کے بغیر اس کی زندگی میں دخل اندازی کو ظلم سمجھتا ہے۔ لوگوں کے راز جاننا اور پھر انہیں دوسروں کے سامنے ظاہر کرنا ان کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچاتا ہے۔ تجسس اکثر غلط...
  19. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    جی اسی لیے یہ کہانی لکھ دی ہے کہ جو مانگے اسے لنک دے دوں۔ اب وہ پیناڈول کھائے گا دوسروں کی زندگی کی کھوج کے جرم میں اور میں اطمینان سے زندگی میں آگے بڑھتا جاؤں گا۔ :) :):)
  20. سید رافع

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    جی وہ دو نکاح میرج ہال میں عام عرف کی صورت میں ہوئے۔ راس نہ آنے کا سوال بہت مشکل ہے۔ سینکڑوں عوامل مل کر ایک شادی کو چلاتے ہیں۔ ویسے تو سادگی سے نکاح ہی کروں گا لیکن جزیرہ تو ایک تخیلاتی نظم ہے جس میں میں نے اپنی رومانوی سمت کا اظہار کیا ہے۔ سادہ جزیرہ نظم جیسے نکاح کا تذکرہ کرنا اسلام کی وسعت...
Top