نتائج تلاش

  1. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    ظاہر بھی نہیں کر سکتے۔ ریا کار ی ظاہر کا دھوکہ ہے۔ سیما آپی لوگوں کا ظاہر اور باطن آپ پر ٹھیک ٹھیک واضح ہو جائے گا اگر آپکا قلب ٹھیک ہے۔ اگر آپکا قلب مخلص نہیں ہے تو کچھ بھی واضح نہیں ہو گا۔ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک ابن...
  2. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ قلب سلیم کے لیے گہرائی میں جانا چنداں اہم نہیں۔یہ رب کا بہت بڑا تحفہ ہے۔ :)
  3. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    علی بھائی میں تو علم سیکھنے کے لیے گھنٹوں، دنوں اور بعض دفعہ سالوں لوگوں کے در پر بیٹھا رہا ہوں۔ مجھے پوچھنے سیکھنے سے برا نہیں لگتا صرف فحش کلامی اور استہزا برا لگتا ہے۔ :) :) :)
  4. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    سیما آپی یوں لگا کہ جیسے آپ ناراض ہیں۔ :):):)
  5. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    ایمان کے لیے عقیدے ،عقیدے کے لیے عقل اور عقل کے لیے قلب سلیم ضروری ہے۔ آپ شاید موجودہ اسلامی دنیا میں عقیدے کی بنیاد پر لوگوں کی تقسیم کی بات کر رہے ہیں۔
  6. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    سیما آپی آپ نے بجا فرمایا۔ ایمان قلب میں مخفی ایک شئے ہے جس کو سر کی آنکھ سے دیکھا نہیں جا سکتا، سو فرد کے اہم اور غیر اہم ہونے کے فیصلے کیونکر اس مخفی ظن و تخمینے پر کیے جائیں؟ بالکل صحیح فرمایا آپ نے کہ ایسا ظن کرنا بھی گناہ ہے ناکہ اخلاق۔ ایسا ظن ایک انسان کو دوسرے کی بے عزتی پر ابھارتا ہے...
  7. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    جی آپ کی بات دل لگتی ہے۔ خس و خاشاک کی ترکیب کا مجھے علم تھا اور یہ بھی معلوم تھا کہ میں نے آج تک خس و خاشاک ہی سنا ہے۔ کہیں خاشاک علحیدہ سننے یا پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ کس و ناکس پر سورج کا چمکنا اور حدت پہچانا ظاہر کی حدت کو باطن کے اوصاف کے ساتھ ملا دینا ہوتا۔ ساتھ ہی سورج کی روشنی جیسے...
  8. سید رافع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وہ اپنے سینٹر میں ایک بڑا انٹرنیٹ ٹی وی رکھیں اور سوشل میڈیا پر پیغام دیں کہ دنیا بھر سے جو بھی بچوں کو پڑھانا چاہتا ہے ایک گھنٹے کا کلینڈر ٹائم دے۔ بچوں کو بھی وہ کلینڈر معلوم ہو۔ یوں درد دل رکھنے والے قاری سے لے کر امریکہ برطانیہ کے ڈاکٹر انجینئر اور پاکستان کے دیگر شیروں کے ہنرمند لڑکے لڑکیاں...
  9. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    نیک و بد کا مترادف خس و خاشاک ہوا کہ سبز و خاشاک ہوا؟
  10. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    پسند کرنے پر بہت بہت شکریہ۔ آپ کی سلامتی کے لیے بے حد دعائیں۔
  11. سید رافع

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے ! بچوں کی خواہش پوری کرنا، بیوی کو مطمئن رکھنا، بچوں کو بہلانا، آفس کے لوگوں کو مطمئن کرنا، بچوں کو گھمانا، دوست احباب کے نظریات کا خیال رکھنا، بیوی کی چال کو سمجھنا، بچوں کے حال کو سمجھنا، ماں کے منہ پھیرنے کو جاننا، بہن کی بے رخی کو پہچاننا، ملا کے مکر کو پہچاننا،...
Top