نتائج تلاش

  1. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    پکڑ لیا :ROFLMAO:
  2. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    فقیر تھا۔ آپ کی مانند عالم شاید نہیں تھا۔ اصلاحی کہانیاں اور حکایات تو ہماری تاریخ کا حصہ رہی ہیں۔
  3. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    ظفری بھائی جو الفاظ آتے ہیں انہی کو تو لکھوں گا! ہلکے پھلکے انداز سے مراد تھی کہ ہلکا نہ ہو ہلکا پھلکا ہو۔ :)
  4. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    الف نظامی صاحب آپ سے بھی درخواست ہے کہ توحید کے موضوع پر اولیاء کرام سے کچھ منقول ہو تو ضرور عطا ہو۔ 👃
  5. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    صحیح فرمایا آپ نے ظفری بھائی۔ خیر میں تو دونوں طرح کے فکشن لکھنے میں فٹ نہیں بیٹھتا۔ :) البتہ ذہن میں سچ اور تخیل کے ملاپ سے کچھ لکھنے کا ارادہ تھا۔
  6. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    اربش علی آپ بھی تشریف لائیں اور میر انیس صاحب یا دیگر شعراء کے اشعار عطا فرمائیں۔ :)
  7. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    گُلِ یاسمیں آپ بھی تشریف لائیں اور ہمیں "سوجھتی" اور "سوجتی" میں صحیح سے رکھ کے فرق سمجھائیں۔ :)
  8. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    مصطفی جاگ گیا ہے توحید پر ایک فکشن لکھنے کا ارادہ تھا۔ اسکے بجائے توحید کے دقیق موضوعات پر ایک لڑی مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے چل نکلی جو اصلا تو فکشن پر تبصرے کے لیے بنائی گئی تھی۔ وہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل میں سیکھ لینے کی عمومی فضا سے میل نہیں کھاتی۔ نہ ہی اس دور میں انسان بہت زیادہ دیر سوچ و...
  9. سید رافع

    فٹ نوٹس کو متن میں منتقل کرنے کا شارٹ کٹ طریقہ

    کلاسزز کی نوک پلک درست کر کے ان کو ترتیب وار فولڈرز میں رکھنا۔ انکی انٹی گریشن ٹیسٹنگ کرنا۔ انکے یونٹ ٹیسٹ کی نوک پلک درست کر کے کوریج دیکھ لینا۔ یوسر انٹرفیس کے کوڈ میں صحیح سی ایس ایس کلاسزز لگانا۔
  10. سید رافع

    فٹ نوٹس کو متن میں منتقل کرنے کا شارٹ کٹ طریقہ

    میں کوڈنگ کا 80 فیصد کام اور ڈاکومنٹ لکھنے کا 90 فیصد کام جی پی ٹی ہی سے کرتا ہوں۔ 35 سال قبل جب میں نے کوڈنگ کرنا شروع کی تھی تو یہ سوچا تک نہ تھا۔ جلد یہ دونوں کام قصہ پارینہ بن جائیں گے اور ہم چاول کی دکان کھول کر بیٹھے ہوں گے۔ :)
  11. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    اربش علی اور علی وقار آپ غور رکھیے گا کہ محمد عبدالرؤوف کس قدر خبث باطن میں مبتلا ہے کہ سامنے آکر بات نہیں کرے گا صرف مراسلوں کو پسندیدہ، مضحکہ خیز کرتا رہے گا۔ قہقہ لگاتا رہے گا۔ آپ حضرات خود ہی غور کریں کہ کس قدر نادان ہو گا وہ شخص جو لوگوں سے دلیل سے بات کے بجائے اکسانے پر مصر ہو؟
  12. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    ایسا نہیں ہے اربش بھائی۔
  13. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    شکر ہے موسیٰ ع کی طرح تمھیں گھونسا مار کر قتل نہیں کیا۔ نا ہی عیسیٰ ع کی طرح تمھیں کہا کہ مقدس چیزوں کو کتوں کے سامنے نہ پھینکو؛ نہ ہی اپنے موتیوں کو سؤروں کے آگے ڈالو، ایسا نہ ہو کہ وہ انہیں اپنے پاؤں تلے روند ڈالیں، اور پلٹ کر تمہیں پھاڑ ڈالیں۔نا ہی محمد عربی ص کی طرح سودی نوٹ جیب میں رکھنے پر...
  14. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    تبصرے کے لیے یہ لڑی استعمال کریں اربش وہاں آپ سے بات ہو گی مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے
  15. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    سکوت! ایک گہرا سکوت تھا لیکن کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ کسی سمت کوئی سمت نہ تھی لیکن اسقدر سمتیں لمحے بھر میں امنڈ آتیں کہ سوائے حیرانگی کے کچھ حاصل نہیں۔اندھیرا ایسا کہ ہر طرف تاریکی نما نور ہی نور پھیلا ہوا تھا۔ بلندی ایسی کے قلب دہشت کے باعث پھٹ جائیں اور گہرائی ایسی کہ خوف سے موت قضا کو...
  16. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    یہ اغلاط العوام ہے۔ اردو دانی دیگر ظاہری علوم کی طرح ہے۔ الیکٹریکل انجینئیرنگ اور ریڈار انجنئیرنگ میں پی ایچ ڈی ہر بے شرم (سور) کر سکتا ہے اور ایک انتہائی مذہب انسان بھی کر سکتا ہے۔ فلسفے اور اسلامیات میں ماسٹرز ہر کتا (کم عقل وفادار ) کر سکتا ہے اور ایک انتہائی مذہب انسان بھی کر سکتا ہے۔ درس...
  17. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    ہر زمرے کے معاون حضرات خود ہی اس ادب کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ اور توجہ دلانے پر اس نوع کے اشعار چسپاں کرنا نہ شروع کریں۔ میں نے یہ پیغام رپورٹ کر دیا ہے کہ اس لڑی سے اصل تحریر جو کہ قسط وار ہے اس کے مراسلے رکھیں باقی مندرجہ ذیل لڑی میں منتقل فرما دیں۔ والسلام رافع مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے
  18. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    شکیل احمد خان23 تمہارا علم نہ ہی تمہیں اور نہ ہی کسی اور کو کبھی تمہاری بدنیتی کے سبب فائدہ پہنچائے گا۔
  19. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے

    اندازہ یہی ہوا کہ دیگر کہ طرح یہ سب بھی بدنیتی پر ہی مبنی ہے۔
Top