کچھ چیزیں فطرت میں رکھ دی گئیں ہیں۔ وہ طے ہیں۔ سورج اور چاند کی گردش۔ ماں کا بچے سے محبت کرنا۔ باپ کا بچے سے مخلص ہونا۔
عورت کا مجازی رب اس کا باپ ہے یا پھر شوہر۔ باپ کا اخلاص زمین کو خوبصورت بناتا ہے۔ شوہر کا اخلاص اسکو حسین تر۔ وہی اس زمین پر خوبصورت فصل اگاتا ہے اور اسکی پورے اخلاص سے حفاظت...