ہلکی پھلکی ادبی گپ شپ، جہاں چائے کے کپ میں طوفان اٹھائے جا سکتے ہیں۔ یہاں پر غیر روایتی مشاعرے بھی منعقد ہونگے اور غیر روایتی تنقیدی محفلیں بھی سو صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔
یہاں دلچسپ، معلوماتی یا تفریحی ویڈیوز پوسٹ کریں جسے آپ سمجھتے ہیں کہ دیگر اراکین کیلیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ براہِ کرم سیاسی اور مذہبی ویڈیوز متعلقہ زمرہ جات میں پوسٹ کریں۔
صوفی کی فکر اجتماعی ہے ، انڈویجوئل نہیں ہوتی۔ وہ عوام الناس میں رہتا ہے انہی کے حوالے سے سوچتا ہے۔ اور ان کو ہی کچھ نہ کچھ ڈیلیور کر کے جانا چاہتا ہے۔ جو نہیں بانٹ رہا وہ صوفی نہیں ہے وہ تو بخیل ہے۔ بخیل اللہ کا دوست نہیں ہو تا۔ بابا عرفان الحق 39:12
اللہ تجھے اندھا کردے اپنے نیک اعمال سے کہ تو ان پر فخر نہ کر سکے
اللہ تجھے اندھا کر دے دوسرے کے بد اعمال سے کہ تو اس سے نفرت نہ کر سکے
بابا عرفان الحق 30:40