گزشتہ سال میرا تقریباً انہی دنوں میں پاکستان جانا ہوا تھا۔ محفل فورم ابھی نوزائیدہ تھی، شاید میری جدائی کا غم نہیں برداشت کر سکی۔ فورم پر سناٹا چھا گیا۔ اس موضوع پر عبدالستار منہاجین کی پوسٹ تلاش گمشدہ پڑھیں۔ اب میں پھر سے رخت سفر باندھ رہا ہوں لیکن اس مرتبہ مجھے اطمینان ہے کہ انشاءاللہ یہ محفل...