آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

نبیل نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 31, 2006

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اس پوسٹ میں میں آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کے لیے بی بی کوڈز کے استعمال کے طریقے پر بات کروں گا۔

    آج کل یوٹیوب سے کافی ویڈیو کلپس فورم پر پوسٹ کیے جا رہے ہیں۔ یوٹیوب کی ویڈیو پوسٹ کرنے کے لیے youtube ٹیگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی مثال ذیل کے کوڈ میں دی گئی ہے:

    کوڈ:
    [youtube]http://www.youtube.com/watch?v=bZHMN36pOFQ&search=anchal[/youtube]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نبیل بھائی میں نے اپنا ڈیرہ فورم میں اسی کوڈ یوٹیوب پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہے مگر نہیں ہو رہی کیا وجہ ہو سکتی ہے لنک یہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    نبیل بھائی، اگر ہو سکے تو رئیل آڈیو کا بھی بتا دیں۔ مجھے اپ لوڈ سرور نہیں مل رہا
    قیصرانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    قیصرانی بھائی رئیل پلیئر کا کوڈ میرے خیال میں یہ ہونا چاہیے مزید نبیل بھائی بتائیں گے۔
    کوڈ:
     [ram]http://url.com[/ram] 
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شکریہ پاکستانی بھائی، مگر اپ لوڈ سرور نہیں‌مل رہا
    قیصرانی
     
  7. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی یہ مسلہ ہے آڈیو کے ساتھ
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی، دوسرے دھاگےپر موجود لنک بھی مزا نہیں دے رہے
    قیصرانی
     
  9. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    محفل میں آڈیو لنک (رئیل پلئیر کوڈ) کام نہیں کر رہا
     
  10. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نبیل بھائی اس ربط میں جا کر میں نے چیک کیا ہے یوٹیوب موڈ کے لئے جو ایڈ کرنے ہیں وہ فورم کی فائلز میں ہیں ہی نہیں مثلاً
    کوڈ:
    #-----[ OPEN ]---------------------------------
    #
    includes/bbcode.php
    
    #
    #-----[ FIND ]---------------------------------
    #
    $EMBB_widths = array(''
    
    #
    #-----[ IN-LINE FIND ]---------------------------------
    #
     array(''
    
    #
    #-----[ IN-LINE AFTER, ADD ]---------------------------------
    #
    ,'60'
    بی بی سی کوڈ کی فائل میں $EMBB_widths = array یہ ہیں ہی نہیں

    مہربانی فرما کر اس پر ذرا تفصیلی روشنی ڈالیں
     
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    منیر طاہر، اس کے بغیر بھی کام چل جائے گا۔ یہ کوڈ دراصل اس وقت ضروری ہوتا ہے جب کسی بی بی کوڈ کے لیے پوسٹ پیج پر کمانڈ بٹن بھی شامل کرنے کی ضرورت پیش آئے۔
     
  12. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تو پھر کون کون سی فائلز میں اور کیا کیا ے تبدیلی کرنی چاہیے۔
     
  13. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آپ اوپر والی تبدیلیوں کو چھوڑ کر باقی ساری تبدیلیاں کر دیں۔
     
  14. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کی تو ہیں مگر کوئی رزلٹ سامنے نہیں آیا، سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں گڑ بڑ ہے۔
     
  15. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  16. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نبیل بھائی : یو ٹیوب تو اس اراکین کو بھاتا ہے جو براڈ بینڈ استعمال کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں ‏‏95 قیصد ، ڈائل اب کا استعمال ہے ۔ اور ایک کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی سروس ‏بہت مقبول ہو رہی ہے ۔ مقبولیت کی وجہ کم بیڈ پر بھی عمدہ سروس ہے ۔ میں اسی کمپنی میں ‏اپنی آڈیو سٹور کرتا ہوں ۔ کمپنی کا ایڈریس ہے ‏
    ‏ ‏www.castpost.com

    اگر اس کمپنی کا کوڈ جو بلاگ سپاٹ کے بلاگ میں امپلی مینٹ ہو جاتا ہے یہاں اس محفل ‏میں ہو جائے تو کمال ہو گا ۔ ‏
     
  17. ابنِ آدم

    ابنِ آدم محفلین

    مراسلے:
    79
    پاکستانی! کیا مسئلہ حل ہوا؟ آپ نے دوبارہ بتایا ہی نہیں۔
     
  18. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اب تو سب ٹھیک ٹھاک ہے بھیا
     
  19. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    مجھے کوئی اسان طریقے سے بتائے گا کہ you tube سے یہاں کیسے پوسٹ کیا جاتا ہے :(

    آڈیو کے لیے یہ دو لنکس ہیں جہاں سے upload کر کے یہاں پوسٹ کیا جا سکتا ہے


    http://www.zshare.net/

    http://www.justupit.com
     
  20. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اس پوسٹ‌کا اقتباس دیکھ لیں

    [youtube]http://www.youtube.com/watch?v=Hn0ccxr8tPk[/youtube]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر