آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

نبیل

تکنیکی معاون
اس پوسٹ میں میں آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کے لیے بی بی کوڈز کے استعمال کے طریقے پر بات کروں گا۔

آج کل یوٹیوب سے کافی ویڈیو کلپس فورم پر پوسٹ کیے جا رہے ہیں۔ یوٹیوب کی ویڈیو پوسٹ کرنے کے لیے youtube ٹیگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی مثال ذیل کے کوڈ میں دی گئی ہے:

کوڈ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=bZHMN36pOFQ&search=anchal[/youtube]
 

پاکستانی

محفلین
نبیل بھائی میں نے اپنا ڈیرہ فورم میں اسی کوڈ یوٹیوب پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہے مگر نہیں ہو رہی کیا وجہ ہو سکتی ہے لنک یہ ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
نبیل بھائی، اگر ہو سکے تو رئیل آڈیو کا بھی بتا دیں۔ مجھے اپ لوڈ سرور نہیں مل رہا
قیصرانی
 

پاکستانی

محفلین
قیصرانی بھائی رئیل پلیئر کا کوڈ میرے خیال میں یہ ہونا چاہیے مزید نبیل بھائی بتائیں گے۔
کوڈ:
 [ram]http://url.com[/ram]
 

پاکستانی

محفلین
نبیل نے کہا:
منیر طاہر یوٹیوب کی ویڈیوز فورم پر پوسٹ کرنے کے لیے آپکو پہلے ذیل کے ربط سے ایک موڈ اپلائی کرنا ہوگا:

پی ایچ پی بی بی یو ٹیوب موڈ

نبیل بھائی اس ربط میں جا کر میں نے چیک کیا ہے یوٹیوب موڈ کے لئے جو ایڈ کرنے ہیں وہ فورم کی فائلز میں ہیں ہی نہیں مثلاً
کوڈ:
#-----[ OPEN ]---------------------------------
#
includes/bbcode.php

#
#-----[ FIND ]---------------------------------
#
$EMBB_widths = array(''

#
#-----[ IN-LINE FIND ]---------------------------------
#
 array(''

#
#-----[ IN-LINE AFTER, ADD ]---------------------------------
#
,'60'

بی بی سی کوڈ کی فائل میں $EMBB_widths = array یہ ہیں ہی نہیں

مہربانی فرما کر اس پر ذرا تفصیلی روشنی ڈالیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
منیر طاہر، اس کے بغیر بھی کام چل جائے گا۔ یہ کوڈ دراصل اس وقت ضروری ہوتا ہے جب کسی بی بی کوڈ کے لیے پوسٹ پیج پر کمانڈ بٹن بھی شامل کرنے کی ضرورت پیش آئے۔
 
نبیل بھائی : یو ٹیوب تو اس اراکین کو بھاتا ہے جو براڈ بینڈ استعمال کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں ‏‏95 قیصد ، ڈائل اب کا استعمال ہے ۔ اور ایک کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی سروس ‏بہت مقبول ہو رہی ہے ۔ مقبولیت کی وجہ کم بیڈ پر بھی عمدہ سروس ہے ۔ میں اسی کمپنی میں ‏اپنی آڈیو سٹور کرتا ہوں ۔ کمپنی کا ایڈریس ہے ‏
‏ ‏www.castpost.com

اگر اس کمپنی کا کوڈ جو بلاگ سپاٹ کے بلاگ میں امپلی مینٹ ہو جاتا ہے یہاں اس محفل ‏میں ہو جائے تو کمال ہو گا ۔ ‏
 

قیصرانی

لائبریرین
Top