• جاسمن صاحبہ! کیا یہ بھی دوکان اپنی بڑھا گئے؟
    جاسمن
    جاسمن
    نبیل بھائی اردو محفل کے بانی ہیں۔ انھوں نے شروع سے اب تک اردو محفل کے لیے بہت محنت کی۔ بہت وقت دیا۔ منتظم رہے۔ اب اپنی کچھ مصروفیات کی بنا پہ اپنی ذمہ داریاں بانٹ گئے۔ بطور محفلین آتے ہیں۔
    عباس! توقع ہے کہ سینئر محفلین کو ہمارے ہاں جو عزت و محبت دینے کی روایات ہیں، آپ یقینا ان کی پاسداری کریں گے۔:)
    عباس رضا
    عباس رضا
    جاسمن
    جاسمن
    نہیں مجھے اُس وقت سمجھ نہیں آسکی تھی۔ معذرت۔
    نبیل بھائی محفل پہ آتے ہیں۔ شاید کبھی آپ کی ملاقات ہو جائے۔ آپ اُن سے مل کر بہت خوش ہوں گے ان شاءاللہ۔گذری ہوئی سالگرہ کی تقریبات میں وہ بہت فعال رہے اور ہمیں ان سے بات چیت کا موقع ملتا رہا۔
    السلام عليكم
    نبیل بھائی میں اس فورم پر نیا ہوں اور لکھنے کا شوقین ہوں بس آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔
    کیا آپ میری مدد کریں گے ۔
    العارض
    حافظ مبشر ظھور
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    نبیل بھائی ارشد کمبوہ والی آئی ڈی کو کیوں منقطع کیا ہوا ہے
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ بھائی میں اپنی پروفائل تصویر بدلنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر ہو نہیں رہی ۔ فائل کا سائز 46کے بی ہے۔ اور 200چوڑائی اور لمبائی ہے۔ مدد کریں جزاک اللہ
    جناب السلام ولیکم ! امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محترم میں دو مکالے لکھیں ہیں مہربانی فرما کر ان کو مطلوبہ سیکشن میں بھیج دیں، خیر اندیش، زبیر ہاشمی
    پہلے تو سب کو میری طرف سے سلام
    میں کافی عرصے مختلف اردو فورم کا قاری ہو آج پہلی بار لکھ رہا ہو مجہے ویب ڈیزائنگ اور ویب سائٹ بنانے کا بہت شوق ہے پہلے مجھے ویب سائٹ اور ڈیزائنگ کی الف بہ کی معلومات نھی تی مگر.. محفل سے بہت کچھ سیکھا اپ سے معلوم کرنا تھا کے phpmotion کو کس طرح انسٹال کرنا ہے اور کیا یہ ویڈیوں شیرنگ کی ویب کیلئے مفید ہے ہا نہی مفت کی ویب سائٹ نہی پروفیشنل
    السلام علیکم
    نبیل بھائی ہی کہوں گا اکہ یہاں ہم سب بھائی تو ہین ایک محفل کے ہوتے ہوئے بس تھوڑی سی درکواست التماس ہے کہ میرے ایک بہت ہی اچھے دوست ہیں شاہنوازعار ان کا اکاؤنٹ معطل ہے میری درخواست پر ہمدردانہ غور کرتے ہوئے ان کی معطلی ختم کرتے ہوئے ان کا اکاؤنٹ مکلمل طور پر بحال کردیں تو آپ کی نوازش وہگی
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    مزاج گرامی! احقر اپنا پروفائل نام ’’عبداللہ‘‘ کو اپئے اصل نام ’’محمد ارمغان‘‘ سے بدلنا چاہتا ہے، اس کا کیا طریقہ ہے؟ راہنمائی فرما دیجئے۔
    والسلام
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو نام بہت عزیز تھے۔ آپ کسی کا نام تبدیل کرتے تو ’’عبداللہ‘‘ رکھتے یا ’“عبدالرحمٰن‘‘۔
    اسلام علکیم نبیل بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہو گے۔
    بھائی مجھے ایک ویب سائیٹ سوفٹ وئیر کے بارے میں پوچھنا تھا یہ کون سا سوفٹ ویئر ہے۔ اب وہ سائیت بند ہو چکی ہے لیکن آرکائیو ڈاٹ سے میں نے لنک دیا ہے۔
    http://web.archive.org/web/20111004221035/http://urdurasala.com/
    یہ لنک ہے پلیز بتا دیں اس سوفٹ ویئر کا کیا نام ہے۔ شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top