Recent content by نبیل

  1. نبیل

    بلال اعظم سے ملاقات

    آپ کی سعود سےبھی تو ملاقات ہو چکی ہے۔ :)
  2. نبیل

    قرآن کوئز 2024

    میری گزارش ہے کہ آیات قرانی کے لیے امیری قران فونٹ کا استعمال کریں جو کہ فورم ایڈیٹر کے ذریعے بآسانی کیا جا سکتا ہے۔
  3. نبیل

    ہفت کشور

    روزنامہ دنیا میں کالم نویس اظہارالحق نے کتاب ہفت کشور کی دوبارہ اشاعت کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ کتاب ریختہ پر اس ربط پر دستیاب ہے۔ لائبریری پراجیکٹ سے وابستہ ارکان چاہیں تو اس پر کام کر سکتے ہیں۔ توجہ برائے: محب علوی اظہارالحق کا کالم: اس خزانے کو کون چھاپے گا۔
  4. نبیل

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    میری معلومات کے مطابق ویب سٹینڈرڈز کسی ایسی فیچر کو سپورٹ نہیں کرتے ہیں جس کے ذریعے اشعار کو فارمیٹ کیا جا سکے اور اور ایڈیٹر کے لیے کوئی ایسا پلگ ان بھی دستیاب نہیں ہے۔
  5. نبیل

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نہایت صدمہ ہوا محمد وارث کی وفات کا جان کر۔ اللہ تعالی محمد وارث کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں، آمین۔
  6. نبیل

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    السلام علیکم، آج میر ی والدۃ خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
  7. نبیل

    سٹار شپ کی پہلی تجرباتی خلائی پرواز کی تیاریاں

    آخری اطلاعات کے مطابق سپرہیوی بوسٹر اور سٹارشپ دونوں نے اگرچہ اپنا ابتدائی مشن مکمل کر لیا تھا، لیکن دونوں کو ہی فلائٹ ٹرمینیشن سسٹم کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔ مزید تفاصیل کے لیے انتظار کرنا پڑے گا۔
  8. نبیل

    سٹار شپ کی پہلی تجرباتی خلائی پرواز کی تیاریاں

    سٹارشپ بالآخر لانچ ہوگئی ہے۔ اور سٹیج سیپریشن کا مرحلہ بھی طے پا گیا ہے۔ لیکن سپرہیوی بوسٹر واپسی کا سفر مکمل نہیں کر سکا اور ایک دھماکے سے پھٹ گیا۔ مکمل تفاصیل بعد میں ہی سامنے آ سکیں گی۔ مثبت بات یہ ہے کہ سٹارشپ کا سفر جاری ہے۔ دیکھتے ہیں کہ یہ تجرباتی پرواز اپنا سفر مکمل کر سکتی ہے یا نہیں۔
  9. نبیل

    سٹار شپ کی پہلی تجرباتی خلائی پرواز کی تیاریاں

    اب سے کچھ ہی دیر بعد سپیس ایکس سٹارشپ لانچ کو ایک مرتبہ پھر لانچ کر نے کی کوشش کرے گی۔ پہلی مرتبہ کی تجرباتی پرواز کامیاب نہیں رہی تھی اور لانچ پیڈ بھی تباہی کا شکار ہوا تھا۔ اس کے بعد سپیس ایکس نے کچھ ہی مہینوں میں لانچ پیڈ مرمت کر لیا ہے اور واٹر ڈیلیوج سسٹم بھی شامل کر لیا ہے جس کا مقصد لانچ...
  10. نبیل

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    ٹریننگ ڈیٹا کی مقدار سے زیادہ معیار کی اہمیت ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق اعلی معیار کے ڈیٹا پر قدرے چھوٹے سائز کے لینگویج ماڈل ٹرین کیے جا سکتے ہیں اور ان کی کارکردگی موجود لارج لینگویج ماڈلز کے مقابلے کی ہو سکتی ہے۔ ریفرینس: Textbooks Are All You Need ریسرچ کی ایک اور سمت موجودہ لارج لینگویج ماڈلز...
  11. نبیل

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    کوالیفائر کے لیے کوالیفائی؟ :(
  12. نبیل

    کرکٹ اور سکواش اولمپک گیمز 2028 میں شامل

    کرکٹ اور سکواش کو اولمپک کا حصہ دیکھنا ہمیشہ میری خواہش رہی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ خواہش عنقریب پوری ہونے والی ہے۔ خبروں کے مطابق سال 2028 کے اولمپکس میں ٹی ٹونٹی کرکٹ اور سکواش بھی شامل ہوں گے۔ روابط: 123 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل: جب کرکٹ پہلی اور آخری بار اولمپکس کا حصہ...
  13. نبیل

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    ہمارا اردو سے تعلق پہلے جیسا ہی ہے۔ اب ترجیحات قدرے تبدیل ہو گئی ہیں۔ آج کل لارج لینگویج ماڈلز پر کام ہو رہا ہے۔ اردو ایک بڑی زبان ہونے کے باوجود لو ریسورس لینگویج شمار ہوتی ہے۔ اردو کے لیے ایک فاؤندیشن ماڈل کی ضرورت ہے جسے مزید فائن ٹیون کیا جا سکے۔ لیکن بنیادی لینگویج ماڈل ٹرین کرنا نہایت...
  14. نبیل

    گانوں کے بول

    کہیں دور جب دن ڈھل جائے۔۔
  15. نبیل

    علم النغمات یا قرآن کریم کے لہجات کا فن: (از مولانا عزیز احمد یوسف زئی)

    مقامات کے بارے میں محض پڑھ کر اس کا تجربہ کرنا ممکن نہیں ہے۔اس کو سن کر ہی اس کے بارے میں بہتر معلوم ہو سکتا ہے۔ شیخ بکیر مقامات قران کے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں وہ مقامات کی وضاحت کر رہے ہیں۔ ذاتی طور پر مجھے مقام نہاوند بہت پسند ہے۔ اگر کسی کو اس طرز میں مکمل قران کی...
Top