شمشاد
رکنیت:
‏دسمبر 23, 2005
مراسلے:
200,069
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
79,824
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
7,998
محصول منفی درجہ بندیاں:
124

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 58,905 41,494
زبردست 5,643 1,053
معلوماتی 2,526 458
دوستانہ 2,225 24
پر مزاح 10,525 263
متفق 7,683 2,688
غیر متفق 308 109
غمناک 7 0
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 9 0
نا پسندیدہ 114 36
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 23
مقام سکونت:
مشرق وسطیٰ
پیشہ:
محنت مزدوری

اس صفحے کی تشہیر

شمشاد

لائبریرین, مذکر, از مشرق وسطیٰ

زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ ‏جنوری 17, 2014

    1. سیما کرن
      سیما کرن
      نعت کی تعریف جو بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں وہ ہے ایسی نظم جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان ہو۔ موجودہ نعتیہ کلام کیا نعت کی صنف میں شمار کیا جاتا ہے
      مثلا
      مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے ۔
      مدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ ۔
      طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک بہانے دو۔
      محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے ۔
      اک بار پھر دکھا دے رمضان میں مدینہ ۔
      میری پہلی پوسٹ ہے لہذا طریقہ کار سے نابلد ہوں
      ڈاکٹر سیما شفیع
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسمن
        جاسمن
        ‏نومبر 11, 2019 9:05 صبح
    2. ابن سلطان
      ابن سلطان
      اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے داخلہ ہوگیا جملہ اراکین سے دعا کی درخواست ہیں
    3. لاريب اخلاص
      لاريب اخلاص
      السلام علیکم محترم!
      میں یہاں نٸ ہوں
      1. وقار شاکر نے اسے پسند کیا۔
    4. عائشہ رانی
      عائشہ رانی
      السلام علیکم میں یہاں نئی ہوں ۔۔کوئی کچھ سمجھائے گا مجھے ۔۔اردو میں دلچسپی تو جوائن کیا لیکن کچھ سمجھ نہیں آرہا
      1. وقار شاکر اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسمن
        جاسمن
        پہلے تعارف کے زمرہ میں جا کے اپنا تعارف کرائیں۔ ایک طرف لکھا ہوگا نئی لڑی بنائیں۔ اس پہ کلک کریں۔ نئی لڑی کا موضوع لکھیں۔ اور نیچے اپنا تعارف لکھیں۔پھر اسے پوسٹ کر دیں۔
        ‏دسمبر 26, 2018
        محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    5. نسیم اکرم
      نسیم اکرم
      السلام علیکم میں نیاممبر ہوں۔۔۔،یہ بتا دیں کہ یہاں جو ممبران کسی چیز کے بارے میں پوچھتے ہیں۔۔۔تو کیا اس کا جواب ہم سب پڑھ سکتے ہیں۔۔۔
      1. جاسمن اور زیشان حیدر نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسمن
        جاسمن
        جی ہاں۔ صرف ذاتی مکالمہ ہی ایسا ذریعہ ہے کہ سوائے اس کے جس/جن کے ساتھ آپ ذاتی مکالمہ کر رہے ہیں کوئی دوسرا آپ کی باتیں نہیں پڑھ سکتا۔
        ‏دسمبر 26, 2018
        محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    6. میاں سلمان اکبر
      میاں سلمان اکبر
      السلام و علیکم میں نے ابھی ممبر شپ لی ہے میں ایم اے اردو کا طالب علم ہوں رہنماٸ چاہیے اگر کوٸ بھاٸ کر دے۔ اطلاقی لسانیات اور تاریخی لسانیات کیا ہیں؟ جواب کا منتظر اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
      1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسمن
        جاسمن
        وہ جو بیچتے تھے دوائے دل،وہ دکان اپنی بڑھا گئے
        ‏ستمبر 14, 2018
    7. ابنِ یوسف
      ابنِ یوسف
      السلام و علیکم۔۔! نیا ممبر ہوں، کچھ رہنمائی فرمایئں کہ یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
      1. ابنِ یوسف
        ابنِ یوسف
        آپ تکلیف نہ کیجئے گا۔ ابن سعید بھائی نے مدد کر دی ہے۔ شکریہ
        ‏ستمبر 11, 2018
    8. نجیب علوی
      نجیب علوی
      السلام و علیکم ایک نیا ممبر ہوں لہذا کچھ رینمائی فرمائیں ۔۔۔
      1. زیک
        زیک
        کیسی رہنمائی چاہیئے؟
        ‏اگست 30, 2018
        نجیب علوی نے اسے پسند کیا۔
      2. نجیب علوی
        نجیب علوی
        یہاں اپنا مواد پوسٹ کس طرح کرسکتے ہیں ؟
        ‏ستمبر 2, 2018
      3. زیک
    9. Sultan
      Sultan
      یہاں کے نظم و ضبط سے ہمیں مزید آگاہ کریں میں نے آج ہی شمولیت اختیار کی ہے شکریہ احباب
    10. ایم ایس چلاسی
      ایم ایس چلاسی
      سر میں یہاں ناوقف ہوں کچھ رہنمائی فرمائیں

      مشکور رہونگا
    11. Maha
      Maha
      سر یہاں پطرس بخاری کے مضامین موجود ہیں ؟
      1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      2. فہد اشرف
        فہد اشرف
        ‏جنوری 29, 2018
        ایم ایس چلاسی اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
    12. محمد شہباز ایاز
      محمد شہباز ایاز
      ایک اور کوشش۔۔۔۔۔۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے غریب بھائیوں کا بھی خیال رکھیں اُس پیسے کو آگ لگانی جو بنک میں تِجوریوں میں پڑا رہا پر کسی ضرورت مند کے مشکل وقت میں کام نہ آیا ، خُدارا اپنے معاشرے کی تعمیرو ترقی میں لوگوں کی مشکلیں آسان کر کہ حصہ لیں
      کیونکہ ہم بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان

      مَندر مزَاراں چادراں چَڑھِیاں نذرانے کئی ہزار
      غریب دا پُتر بُھوکا مر گیا کھا سردی دِی مار
      ازقلم: محمد شہباز ایاز فانیؔ
    13. Akram Rao
      Akram Rao
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !فرمانِ نبویﷺ ہے:’’اہل جنت کی صفوں کی تعداد ایک سو بیس (120) ہے ، ان میں سے اسی(80) صفیں صرف اس امت کی ہونگی۔ان میں سے ستر ہزار ایسے بھی ہونگے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہونگے۔ نیز فرمایا: ’’میں نے اللہ سے مزید اضافے کی درخواست کی تو اللہ نے ہر ایک کے ساتھ ستر ہزار کا اضافہ فرمادیا۔مسند احمد
      مقامِ تشکر ہے
      1. کاشف اختر نے اسے پسند کیا۔
    14. آس محمد قاسمی
      آس محمد قاسمی
      چھ چیزیں چھ چیزعں میں چھپی ھوی ھے
      حضرت عمر رضی اللھ کا ارشاد ھے بیشک اللھ تعالی نے چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپادیا ھے (1) رضامندی کواطاعت میں (2) غصھ کو نافرمانی مین (3)اسم عظیم کو قران کریم میں (4) لیلتھ القدر کو ماھ رمضان میں (5) صلاتھ وسطی کو تمام نمازوں میں (6) روز قیامت کو تمام دنو میں : دعا کا طالب آس محمد قاسمی
    15. آس محمد قاسمی
      آس محمد قاسمی
      خود اپنی خامیوں کو بتاتا نھیں کوی مطلب بغیر ھاتھ ملاتا نھیں کوی کھتے تو سبھی محبت آپ سے لیکن کسی کا ساتھ نبھاتا نھیں کوی
    16. آس محمد قاسمی
      آس محمد قاسمی
      سر میں نیا ھو ں آپ سے درخواست ھے آپ میری رھنمای فرمایے
    17. آس محمد قاسمی
      آس محمد قاسمی
      السلام علیکم ورحمت اللھ
    18. طاہر راجپوت ملتان
      طاہر راجپوت ملتان
      السلام وعلیکم میں دیوان نواب داغ دہلوی کے
      تلف شدہ دیوان کی معلومات چاہتا ہو سکے تو راہنمائی کریں
    19. آصف جمال
      آصف جمال
      السلام علیکم
    20. طاہر راجپوت ملتان
      طاہر راجپوت ملتان
      سلام جی توجہ چاھتا ہوں مجھے یہاں اپنا ذاتی کلام پیش کرنے میں مدد کریں شکریہ
      1. طاہر راجپوت ملتان نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 23
    مقام سکونت:
    مشرق وسطیٰ
    پیشہ:
    محنت مزدوری
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ساری

    دستخط

    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان حبیبتان الی الرحٰمن، خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔