بہت دلچسپ بات ہے کہ محفل میں نئے آنے والوں میں سے کئی محفلین شمشاد بھائی سے ملنے ضرور آتے ہیں اور مشورے بھی ضرور طلب کرتے ہیں۔