شمس الحق

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جرم آدم نے کیا اور سزا بیٹو کو عدل انصاف کا بهی کیا معیار هے۔ اس شعر کی تشریح چاهیے جناب
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    جرم آدم نے کِیا اور نسلِ آدم کو سزا/کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں (منیر نیازی)
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    میں اس شعر کو ایسے دیکھتی ہوں (تاہم ضروری نہیں اس کی تشریح یہی ہو): آدم علیہ السلام کی غلطی پر انہیں جنت سے نکال کر دنیا میں بھیجا گیا. اب دنیا میں ہمیں جن آزمائشوں کا سامنا ہے ان کا آغاز آدم کی اس غلطی کے نتیجے میں ہونے والے فیصلے سے ہوا اور ہمیں آج تک بھگتنا پڑ رہا ہے.
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top