انگریزی الفاظ کی فہرست

نبیل

تکنیکی معاون
چونکہ ہمارا ارادہ ایک ٹو وے ڈکشنری، یعنی کہ اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو ڈکشنری پر کام کرنے کا ہے تو ہمیں انگریزی الفاظ کی بھی ضرورت پڑے گی۔ مجھے ذیل کے ربط پر ایسی ایک فہرست الفاظ نظر آئی ہے۔ میرے خیال میں یہ ہمارے لیے کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔

Kevin's Word List Page
 
Top