السلام علیکم،
مجھے نہایت افسوس سے بتانا پڑتا ہے کہ قیصرانی اب مزید محفل فورم کی نظامت خاص کی ذمہ داریاں سرانجام نہیں دے سکتے۔ مزید یہ کہ وہ لائبریری گروپ کے موڈریٹر بھی نہیں رہنا چاہتے۔ یہ میرے لیے خاصے دھچکے کا باعث ہے لیکن میں انہیں کسی بات پر مجبور نہیں کر سکتا۔ یہ سب کچھ قدیر اور بدتمیز...