اب جبکہ اس محفل پر دوسروں کا تعارف تھوک کے حساب سے پیش ہو رہا ہے، ہم نے سوچا کیوں نہ ہم بھی اس کام میں حصہ ڈال لیں۔ ویسے بھی کافی دنوں سے مجھ پر ایک تعارف کا جواب قرض ہے۔ لوگ شکایت کرتے ہیں کہ نبیل گپ شپ کی جانب نہیں آتا۔۔ لیجیے آج آپ کی شکایت رفع کیے دیتے ہیں۔
جب میں نے تعارف لکھنے کا سوچا تو...