اردو جملہ 1.5 کی پوٹ فائلیں

نبیل نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 16, 2006

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,771
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میں نے PoTool پروگرام، جس سے دوسری فارمیٹ میں لکھی گئی لینگویج فائلوں کو pot فائلوں میں کنورٹ کیا جاتا ہے، میں کچھ فیچر شامل کیے ہیں۔ اب ایک فائل کو کنورٹ کرنے کی بجائے کوئی فولڈر بھی منتخب کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد اس میں موجود تمام لینگویج فائلوں سے pot فائلیں بنا کر کسی ٹارگٹ فولڈر میں محفوظ کر دی جاتی ہیں۔ اس کا سب سے پہلا استعمال میں نے جملہ 1.5 کی لینگویج فائلوں پر کیا ہے۔ ذیل میں میں ایک ذپ فائل اٹیچ کر رہا ہوں جس میں یہ تمام پوٹ فائلیں موجود ہیں۔ ایک اور اٹیچمنٹ میں اوریجنل لینگویج فائلیں بھی موجود ہیں۔ ان پوٹ فائلوں کو انٹرانس پر اپلوڈ کر دیا جائے تو اس پر بھی کام شروع ہو سکتا ہے۔
     

    منسلک فائلیں:

  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اچھی بات ہے۔ اس کو انٹرانس پر چڑھا دیں پھر دیکھتے ہیں اس کو بھی۔
     

اس صفحے کی تشہیر