اردو کا لوکیل (Locale)؟

نبیل نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2006

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,766
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    دوستوں سے میرا سوال ہے کہ آخر اردو کا locale کیا ہے؟ میں اسے ur-PK یا ur_PK لکھتا ہوں۔ کیا یہ اس طرح ٹھیک ہے؟
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,901
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کئی جگہ ur_PK چلتا ہے اور کچھ ur-PK
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,636
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بھئ ur_inبھی تو ہوتا ہے۔ کیا دونوں شامل نہیں کئے جا سکتے؟
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,901
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اعجاز صاحب: ur_IN بھی ہے مگر ابھی تک میں نے کسی لینکس سسٹم پر دیکھی نہیں۔
     
  5. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    لیکن یہ لوکیل ہے کیا ؟‌اور ونڈوز پر اپاچی سرور میں‌اسے کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ؟
     

اس صفحے کی تشہیر