جملہ کے متعلق معلومات!

نبیل نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2006

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,800
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اس تھریڈ کا مقصد جملہ کے استعمال اور اس کی ایڈمنسٹریشن کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا ہے۔ یہاں اس بات کا خیال رہے کہ جملہ دراصل ممبو کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کے پراجیکٹ کی ہی ایک فورک ہے اور ابھی تک دونوں سسٹم کافی حد تک ایک جیسے ہیں۔ اس لیے ممبو سے متعلق معلومات کا جملہ پر بھی اطلاق ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو یہاں ممبو سے متعلقہ معلومات کے روابط بھی ملیں گے۔ میں اس پوسٹ کو چسپاں کر رہا ہوں اور بتدریج یہاں کے روابط میں اضافہ کرتا رہوں گا۔

    Mambo Documentation Resources
    http://forum.joomla.org/index.php/topic,5585
    Joomla! Tutorial - Quick Start Guide
     

اس صفحے کی تشہیر