نتائج تلاش

  1. نبیل

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    ایک بظاہر سادہ سے کام نے مجھے ناکوں چنے چبا دیے ہیں۔ میں محض آصف کی بنائی ہوئی الفاظ کی فہرست کو MS Access کی ایک ڈیٹابیس میں امپورٹ کرکے کچھ تجربات کرنا چاہ رہا تھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی کہ آخر کیسے امپورٹ کروں۔ میں نے Access میں ایک ٹیبل UrduWords بنایا جس کا سٹرکچر ذیل میں دکھایا گیا ہے...
  2. نبیل

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    میرے خیال میں اس سمت میں کام کو کچھ آگے بڑھانا چاہیے۔ میری دانست میں ایک ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن بنانا زیادہ کام نہیں ہوگا۔ سی شارپ میں ایسی اپلیکیشن نسبتاً آسانی سے بن سکتی ہے۔ شروع میں MS Access میں بھی ڈیٹا سٹور کیا جا سکتا ہے۔ بعد میں ویب اپلیکیشن پر کام شروع ہوا تو وہاں مائی ایس کیو ایل پر...
  3. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ کونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟

    اس پوسٹ کا مقصد اردو ویب اپلیکیشنز کے لیے قابل استعمال فری ہوسٹس کے بارے میں معلومات جمع کرنا ہیں تاکہ اس سلسلے میں تلاش کرنے والوں کے لیے آسانی رہے۔ فری ویب ہوسٹ اگرچہ زیادہ قابل اعتبار ثابت نہیں ہوتے جیسے کہ مائی فری ویبز کے کیس میں سامنے آیا ہے۔ اس میں کسی ایک تبدیلی کی وجہ سے وہاں چلنے...
  4. نبیل

    کرکٹ لائیو سکور بورڈ

    السلام علیکم، مجھے ایک سائٹ www.vcricket.com کا پتا چلا جہاں سے ایک سکرپٹ حاصل کرکے اپنی سائٹ پر کرکٹ میچ کا لائیو سکور بورڈ ڈالا جا سکتا ہے۔ میں نے یہ ایک بلاک میں شامل تو کیا ہے لیکن پاکستان کی حالت دیکھ کر دل کرتا ہے اسے ہٹا ہی دوں۔ :( دوسرے اشتہار بھی اس میں شامل ہو گئے ہیں۔ :x بہرحال...
  5. نبیل

    پیلے، فٹ بال کا بے تاج بادشاہ

    http://www.youtube.com/watch?v=KFgkzOSBA2s
  6. نبیل

    زیدان، گزشتہ نصف صدی کا بہترین یورپی فٹ بالر

    http://www.youtube.com/watch?v=dYUtKKbBTkw
  7. نبیل

    اپگریڈ کے لیے ڈاؤن ٹائم

    السلام علیکم دوستو، اس وقت بھی مجھے کافی لاگ آن لائن نظر آ رہے ہیں۔ میں آپ کو فورم کے ڈاؤن ٹائم کی پیشگی اطلاع دینا چاہ رہا ہوں۔ اس دوران ہم فورم کے سوفٹویر پر نئے سیکیورٹی فکس اپلائی کریں گے۔ دعا کریں کہ یہ پراسیس بخیر و عافیت مکمل ہوجائے اور ہم جلد از جلد واپس آن لائن آ جائیں۔ والسلام
  8. نبیل

    اردو او سی آر

    میں جانتا ہوں کہ کئی دوست اس موضوع کو دیکھ کر ہی سر ہلا دیں کہ ایسا ہونا ناممکن ہے لیکن میرے خیال میں یہ ہرگز ناممکن نہیں ہے۔ صرف اس سمت میں کام کرنے کے لیے بہت وقت اور ریسورسز کی ضرورت ہوگی۔ ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ فاسٹ اور انجینیرنگ یونیورسٹی لاہور کے سٹوڈنٹس نے اس سمت میں کچھ کام کیا ہوا ہے۔...
  9. نبیل

    فاصلاتی سپورٹ کیسے فراہم کی جائے؟

    بعض اوقات تمام تر تحریری ہدایات کے باوجود میں کسی کو کمپیوٹر کے بارے میں کچھ سمجھانے میں ناکام رہتا ہوں تو دل کرتا ہے کہ نیٹ پر ہی برقی موجوں میں تحلیل ہو کر اس کے کمپیوٹر کو جا کر دیکھوں کہ آخر مسئلہ کیا ہے۔ :( لیکن غالباً اس کا کوئی آسان طریقہ بھی موجود ہے جس میں ونڈوز کے یوزر نیٹ پر کسی...
  10. نبیل

    شیر دل خاتون

    بنگلہ دیش میں ایک خاتون نے صرف ایک چپو کی مدد سے اپنے شوہر پر حملہ کرنے والے شیر کو مار بھگایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سندربن کے جنگلات کے قریب پیش آیا۔ مکمل خبر پڑھیں
  11. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    اکثر یوزرز کے لیے ونڈوز پر اردو لینگویج سپورٹ انسٹال کرنا ایک پیچیدہ مرحلہ ثابت ہوتا ہے۔ اس میں آسانی پیدا کرنے کے لیے میں نے یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ایک انسٹالر شامل کر دیا ہے جس کے ذریعے ونڈوز ایکس پی سسٹمز پر اردو لینگویج سپورٹ انسٹال ہوجائے گی اور اس کے لیے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی...
  12. نبیل

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    السلام علیکم دوستو، مجھے دلی خوشی ہے کہ اردو محفل کی قابل افتخار رکن سیدہ شگفتہ نے ماسٹرز میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ انہیں میری اور تمام دوستان محفل کی جانب سے دلی مبارک قبول ہو۔اللہ تعالی آپ کو اسی طرح زندگی کے تمام امتحانوں میں سرخرو فرمائے۔ آمین۔
  13. نبیل

    وکی اور فورم پر کام

    السلام علیکم دوستو، لائبریری پراجیکٹ‌کا کام وکی پر شروع ہو جانا نہایت خوش آئند ہے۔ منصور قیصرانی، ماوراء ، محب اور دوسرے دوستوں نے نہایت تندھی سے اب تک فورم پر پوسٹ‌ کیا جانے والا مواد وکی پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے اور خود سے زمرے بھی بنا رہے ہیں۔ لیکن ابھی بھی کچھ لوگ وکی پر کام کرنے میں...
  14. نبیل

    ورلڈ کپ کا فائنل

    ابھی اٹلی اور فرانس کے درمیان ورلڈ کپ کا فائنل شروع ہونے والا ہے۔ میرا ٹپ ہے کہ فرانس یہ میچ جیت جائے گا۔
  15. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    عزیز دوستو، السلام علیکم کئی دوست مجھے کہہ چکے ہیں کہ وہ آف لائن رہتے ہوئے اردو ایڈیٹر لائٹ‌ یا اردو نوٹ پیڈ کے ذریعے اردو ٹیکسٹ ایڈٹ کر سکتے ہیں لیکن پیغامات کو فارمیٹ کرنے کے لیے انہیں فورم پر آن لائن آنا پڑتا ہے۔ میں نے اس کا ایک آسان حل یہ نکالا ہے کہ اردو ایڈیٹر لائٹ میں استعمال ہونے...
  16. نبیل

    اے دل کسی کی یاد میں (سلیم رضا)

    اے دل کسی کی یاد میں۔۔۔ ہوتا ہے بے قرار کیوں جس نے بھلا دیا تجھے ۔۔۔اس کا ہے انتظار کیوں وہ نہ ملے گا اب تجھے۔۔۔ جس کی تجھے تلاش ہے راہوں میں آج بے کفن۔۔۔ تیری وفا کی لاش ہے یہ تو ذرا بتا مجھے۔۔ تو نے کیا تھا پیار کیوں اے دل کسی کی یاد میں۔۔۔ ہوتا ہے بے قرار کیوں آنسو ہیں جو رکے ہوئے ۔۔ ہنس کے...
  17. نبیل

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء، پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے پسندیدہ ناول پر کام کا آغاز کیا ہے۔ لیکن آپ نے یہاں ڈاکٹر احسن فاروقی کا نام کیوں لکھا ہے؟ اس کتاب کے مصنف تو ممتاز مفتی ہیں۔
  18. نبیل

    اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ بار

    السلام علیکم دوستو، کچھ دوستوں کے مطالبے پر میں نے ایک دو موڈز کو ملا کر ایک موڈ تیار کیا ہے جس سے آپ کی اردو phpbb فورم کے پوسٹ پیج پر کئی نئے بی بی کوڈ شامل ہو جائیں گے۔ یہ موڈ دراصل بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ بار کا مکسچر ہے۔ اس موڈ کو یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اس...
Top