ورلڈ کپ کا فائنل

نبیل

تکنیکی معاون
ابھی اٹلی اور فرانس کے درمیان ورلڈ کپ کا فائنل شروع ہونے والا ہے۔ میرا ٹپ ہے کہ فرانس یہ میچ جیت جائے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
یقیناً اٹلی ہی جیتے گا کہ اگر فرانس کو مذید پیلنٹی ککسز نہ ملیں تو گول کیسے کرے گا ۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
نہیں، اٹلی جیتے گا انشاءاللہ۔

منصور کی اور میری شرط لگی ہے۔ اگر میں جیت گئی تو منصور میرے حصے کا بھی کام وکّی پر کریں گے۔ :p :D

اللہ میاں اٹلی آج جیت جائے۔ پھر بے شک وہ قیامت تک نہ جیتے۔
273_dua_3.gif
:p
 

زیک

مسافر
بال تو اٹلی ہی نے اپنے پاس رکھی ہوئی ہے مگر اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں اٹھایا۔ مجھے لگتا ہے میچ ایکسٹرا ٹائم میں جائے گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
نہیں، اٹلی جیتے گا انشاءاللہ۔

منصور کی اور میری شرط لگی ہے۔ اگر میں جیت گئی تو منصور میرے حصے کا بھی کام وکّی پر کریں گے۔ :p :D

اللہ میاں اٹلی آج جیت جائے۔ پھر بے شک وہ قیامت تک نہ جیتے۔
273_dua_3.gif
:p
پھر بے شک قیامت تک نہ جیتے
بہت خوب ماوراء
ویسے لگے ہاتھوں یہ تو بتا دیتیں کہ میرے جیتنے پر کیا انعام تھا :wink:
باتونی ہاتھی
 

زیک

مسافر
لیں میچ برابر ہوا۔ اب دیکھتے ہیں ایکسٹرا ٹائم میں کیا ہوتا ہے۔ ابھی بھی betting market کا خیال ہے کہ اٹلی جیتے گا اگرچہ اس کے امکانات پہلے سے کچھ کم ہیں۔
 

زیک

مسافر
فرانس ایکسٹرا ٹائم میں کافی اچھا کھیل رہا ہے مگر Zidane نے اپنے آخری میچ میں کیا کیا؟
 

ماوراء

محفلین
لگتا ہے میری دعاؤں کا اثر ہو رہا ہے۔ اس کو زور سے جھٹکا لگا ہے۔ ویسے عجیب ہی کام کیا ہے اس نے۔ :? :D
 
Top