کرکٹ لائیو سکور بورڈ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

مجھے ایک سائٹ www.vcricket.com کا پتا چلا جہاں سے ایک سکرپٹ حاصل کرکے اپنی سائٹ پر کرکٹ میچ کا لائیو سکور بورڈ ڈالا جا سکتا ہے۔ میں نے یہ ایک بلاک میں شامل تو کیا ہے لیکن پاکستان کی حالت دیکھ کر دل کرتا ہے اسے ہٹا ہی دوں۔ :( دوسرے اشتہار بھی اس میں شامل ہو گئے ہیں۔ :x بہرحال کچھ دیر تک اسے سائٹ پر رہنے دیتے ہیں۔
 
Top