نتائج تلاش

  1. نبیل

    عربی، انگریزی بی بی کوڈ، بیک گراؤنڈ کلر۔

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ میں ایک نئے بی بی کوڈ (arabic) کو متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ آپ دوستوں کو کچھ پہلے سے موجود لیکن کم جانی گئی سہولتوں سے متعلق معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں۔ عربی بی بی کوڈ سب سے پہلے تو میں آپ کو نئے عربی بی بی کوڈ کے متعلق بتانا چاہتا ہوں۔ اکثر دوست عربی متن...
  2. نبیل

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    اپڈیٹ: اب اس فورم پر علوی نستعلیق کی ٹیسٹنگ کے بارے میں گفتگو کی جائے گی۔ السلام علیکم دوستو، اس زمرہ کا مقصد پاک نستعلیق فونٹ کی ٹیسٹنگ ہے جو کہ اس زمرے کے لیے تیار کردہ سٹائل کی بدولت ممکن ہے۔ اس زمرےکےسٹائل کا ڈیفالٹ فونٹ پاک نستعلیق ہے ۔۔ حتی کہ اس میں شامل ویب پیڈ میں ایڈٹ ایریا میں...
  3. نبیل

    گزشتہ موضوعات دیکھنے کی (مختلف) سہولت

    گزشتہ 24، 248، 72 گھنٹے کے موضوعات دکھانے والے موڈ کے مصنف نے اس موڈ پر کام بند کر دیا تو ہم نے سوچا کہ چلو ہم خود ہی کچھ تک بندی کر لیں۔اس تک بندی کا نتیجہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جو کہ آپ کو فورم کے صفحہ اول پر نظر آرہا ہے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ تقریباً اسی طرح کی سہولت ہے جیسی کہ...
  4. نبیل

    درمیانے غلام علی خان کی تلاش

    میں نے نیٹ‌ پر کافی تلاش کی ہے لیکن مجھے 1986 میں منعقد چھٹے پی ٹی وی ایوارڈ میں خالدعباس ڈار کی درمیانے غلام علی خان والی پرفارمنس نہیں مل رہی۔ خالد عباس ڈار کی پرفارمنس پر لوگوں کا ہنس ہنس کر یہ حال ہو گیا تھا کہ لوگوں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے تھے۔ اگر آپ دوستوں میں سے کسی کو اس پتا ہو اور وہ...
  5. نبیل

    چینج موڈ (CHMOD) کیا ہے؟

    اکثر دوست اپنے ویب ہوسٹ پر فائلیں ٹرانسفر کرنے کے بعد جب سوفٹویر کی انسٹالیشن کرنے لگتے ہیں یا انسٹالیشن کے بعد استعمال کرتے ہیں تو بعض اوقات کسی فولڈر پر مناسب پرمیشنز نہ ہونے کا مسئلہ لاحق ہوجاتا ہے۔ یونیکس میں کسی فولڈر کے پرمیشن تبدیل کرنے کی کمانڈ chmod ہے جس کا مطلب چینج موڈ ہے۔ chmod کو...
  6. نبیل

    ہماری گوگل رینکنگ میں رکاوٹ مت بنو

    ایک بلاگر کو اس وقت اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا جب اسے ایک کمپنی کی جانب سے دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی جس میں اس بلاگر کو اپنا بلاگ گوگل سے ہٹانے کے لیے کہا گیا تھا کیونکہ اس کا بلاگ کسی سرچ ٹرم پر گوگل پر اس کمپنی کے ربط سے اوپر ظاہر ہوتا تھا اور یہ بات اس کمپنی کے لیے ناقابل قبول تھی اور...
  7. نبیل

    مذہبی ویڈیو گیمز

    اب ویڈیو گیمز میں بھی مذہبی عنصر شامل کیا جانے لگا ہے۔ تفصیل یہاں پڑھیں۔ کیا خبر کہ عنقریب کوئی ورچوئل جہاد والی ویڈیو گیم بھی منظر عام پر آ جائے۔ :?
  8. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    میں نے باسم کے بنائے ہوئے امیج اردو جملہ کی انسٹالیشن پر اپلوڈ کر دیے ہیں۔ ساتھ ہی میں نے اپنی لوکل انسٹالیشن پر اس کی سٹائل شیٹس کو اردو نسخ ایشیا ٹائپ کے لیے ایڈجسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ خاصا مشکل کام نکلا ہے۔ ابھی تک میں نے ایک ٹمپلیٹ کسٹمائز کی ہے اور اس کے لیے مجھے کئی نئے سٹائل ڈیفائن...
  9. نبیل

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ (وجاہت مسعود bbc)

    سنہ 71 کا سال تھا۔ نو اور دس دسمبر کی درمیانی شب تھی۔ ڈھاکہ چھاؤنی کے ایک بلند و بالا دفتر کی خوشگوار حرارت میں تین پُروقار چہرے چند کاغذ سامنے رکھے گہرے غوروفکر میں مصروف تھے۔ ان میں ایک لیفٹننٹ جنرل عبداللہ نیازی تھے جن کے کندھوں پر پورے مشرقی محاذ کی ذمہ داری تھی۔ دوسرے صاحب میجر جنرل راؤ...
  10. نبیل

    عربی بی بی کوڈ کی تجویز

    السلام علیکم، کئی دوستوں نے فورم پر عربی ٹیکسٹ، خصوصاً آیات قرانی اور احادیث کی عبارت کی فارمیٹنگ کے بارے میں دشواری کا ذکر کیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ عام اردو فونٹس میں عربی کی سپورٹ نہ ہونا ہے۔ میرے ذہن میں اس صورتحال کے دو حل ہیں۔ ایک تو یہ کہ پوسٹ پیج پر فونٹس کی لسٹ میں Traditional Arabic...
  11. نبیل

    آل میڈیا بی بی کوڈ باکس ایڈ اِن

    السلام علیکم دوستو، کچھ عرصہ قبل میں نے جملہ کا آل ویڈیو پلگ ان دیکھا جس کے ذریعے مختلف ویب ہوسٹس، جیسے کہ یو ٹیوب وغیرہ کا میڈیا پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میں نے اسی طرز کی سہولت فورم پر مہیا کرنے کا بھی سوچا اور یہاں آپکی خدمت میں آل میڈیا بی بی کوڈ ایڈ اِن پیش کر رہا ہوں۔ آپ دوستوں کو پوسٹ...
  12. نبیل

    میری غیر حاضری

    عزیز دوستو، السلام علیکم آپ میں سے کچھ دوستوں نے ان دنوں میری غیر حاضری کو محسوس کیا ہے اور کچھ نے اس کی شکایت بھی کی ہے۔ میں اپنی غیر حاضری کی معذرت چاہتا ہوں۔ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر میں محفل فورم کو وقت نہیں دے پا رہا ہوں۔ اگرچہ پس منظر میں اس کے لیے پھر بھی کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں۔...
  13. نبیل

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    میں اس پوسٹ میں پاک نستعلیق فونٹ کے ریلیز نوٹس اور اس کے نمونہ جات پوسٹ کر رہا ہوں۔
  14. نبیل

    محفل فورم کی اپگریڈ

    عزیز دوستو، السلام علیکم میں اور زکریا فورم کو اب سے تھوڑی دیر میں اپگریڈ کرنے والے ہیں جس کے باعث یہ کچھ دیر تک آف لائن رہے گی۔ اس میں کچھ دیر بھی لگ سکتی ہے کیونکہ یہ کافی بڑا اپگریڈ ہے۔ اس کے بارے میں میں بعد میں تفصیلات عرض کروں گا۔ مجھے کچھ دوستوں کے ذپ موصول ہوئے ہوئے ہیں۔ ان کے جوابات...
  15. نبیل

    مبارکباد ایک لاکھ پیغامات

    عزیز دوستو، السلام علیکم، ابھی فورم کے پیج پر نیچے کل پیغامات کی تعداد دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ اگرچہ مجھے معلوم تھا کہ کچھ دنوں میں ایک لاکھ پیغامات ہونے والے ہیں، لیکن پھر بھی اچانک ایک لاکھ پیغامات کا سنگ میل عبور کرنا میرے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنا۔ میری جانب سے آپ سب کو اس اہم...
  16. نبیل

    رمز فیلڈ مستعفی

    امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ نے حالیہ کانگرس اور سنیٹ کے انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی شکست کے بعد استعفی دے دیا ہے اور اس کی جگہ سی آئی اے کے سابقہ ڈائریکٹر گیٹس کو وزیر دفاع مقرر کر دیا گیا ہے۔ منبع
  17. نبیل

    امریکہ کے ایوان نمائندگان کا پہلا مسلمان رکن

    ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے منتخب ہونے والا کیتھ ایلیسن امریکہ کے ایوان نمائندگان کا پہلا مسلمان رکن ہے۔ کیتھ ریاست منیسوٹا سے منتخب ہوا ہے۔ خبر کے مطابق کیتھ ایلیسن کے ماضی میں نیشن آف اسلام فرقے کے سربراہ فرح خان سے روابط رہے ہیں۔
  18. نبیل

    پاک فوج کے تربیتی مرکز پر ’خودکش‘ حملہ

    ملاکنڈ میں درگئی کے علاقے میں ایک فوجی تربیتی مرکز پر ’خود کش حملے‘ میں 42 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ مکمل خبر کا ربط
  19. نبیل

    جریدہ پراجیکٹ

    السلام علیکم، ایک اردو جریدہ کا اجراء اردو ویب کے قیام سے ہمارا خواب رہا ہے لیکن ابھی تک بوجوہ ہم اس سمت میں کام آگے نہیں بڑھا سکے۔ ایک بڑی وجہ اس کی یہ بھی ہے کہ ہم نے اپنے لیے کچھ اونچا معیار مقرر کر لیا تھا۔ میں نے کہا تھا کہ میری ریفرینس گائیڈ لائن بی بی سی اردو ڈاٹ کام کا سائنس اور...
  20. نبیل

    مائیکروسوفٹ کا لینکس کو سپورٹ کرنے کا اعلان

    یہ غالباً انفارمیشن ٹیکنالوجی میں حالیہ وقتوں کی سب سے دھماکہ خیز خبر ہے۔ خبروں کے مطابق مائیکروسوفٹ اور نوویل (Novell) جو کہ سوزے لینکس (Suse Linux) مارکیٹ کرتا ہے، آئندہ ایسی ٹیکنالوجیز ڈیویلپ کرنے میں تعاون کریں گے جن کے ذریعے لینکس اور ونڈوز کو ساتھ ساتھ ایک ہی کمپیوٹر پر استعمال کرنا آسان...
Top