گزشتہ موضوعات دیکھنے کی (مختلف) سہولت

نبیل

تکنیکی معاون
گزشتہ 24، 248، 72 گھنٹے کے موضوعات دکھانے والے موڈ کے مصنف نے اس موڈ پر کام بند کر دیا تو ہم نے سوچا کہ چلو ہم خود ہی کچھ تک بندی کر لیں۔اس تک بندی کا نتیجہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جو کہ آپ کو فورم کے صفحہ اول پر نظر آرہا ہے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ تقریباً اسی طرح کی سہولت ہے جیسی کہ ہماری اردو فورم میں مہیا کی گئی ہے۔ اسے استعمال کریں اور اپنی آراء سے آگاہ کریں۔

3_pic1_8.jpg
 
Top