آل میڈیا بی بی کوڈ باکس ایڈ اِن

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم دوستو،

کچھ عرصہ قبل میں نے جملہ کا آل ویڈیو پلگ ان دیکھا جس کے ذریعے مختلف ویب ہوسٹس، جیسے کہ یو ٹیوب وغیرہ کا میڈیا پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میں نے اسی طرز کی سہولت فورم پر مہیا کرنے کا بھی سوچا اور یہاں آپکی خدمت میں آل میڈیا بی بی کوڈ ایڈ اِن پیش کر رہا ہوں۔

آپ دوستوں کو پوسٹ پیج پر آل میڈیا بٹن
allmedia.gif
نظر آئے گا جسے کلک کرنے پر ذیل کا ڈائیلاگ ظاہر ہوگا۔

3_allmedia_bbcode_1.jpg


فی الوقت یہ ایڈ اِن ذیل کے ویڈیو ہوسٹس کو سپورٹ کرتا ہے:


کوڈ:
##					- Google Video ( http://video.google.com )
##					- YouTube ( http://www.youtube.com )
##					- Vimeo ( http://www.vimeo.com )
##					- Metacafe ( http://www.metacafe.com )
##					- Bolt.com (for Audio & Video) ( http://www.bolt.com )
##					- Bofunk.com ( http://www.bofunk.com )
##					- Jumpcut ( http://www.jumpcut.com )
##					- Current TV ( http://www.current.tv )
##					- MySpace Video Code ( http://www.myspacevideocode.com )
##					- Revver ( http://www.revver.com )
##					- FreeVideoBlog ( http://www.freevideoblog.com )
##					- Streetfire Videos ( http://www.streetfire.net )
##					- Crossroad Videos ( http://www.crossroadvideos.com )
##					- MyVideo.de ( http://www.myvideo.de )
##					- Sevenload.de ( http://www.sevenload.de )

وقت ملنے پر میں اس میں مزید ہوسٹس کی آپشن کا اضافہ کر دوں گا۔ آپ دوست اسے استعمال کرنے کے بعد اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ ایک مرتبہ یہ stable ہو جائے تو اسے عوام الناس کے لیے بھی پیش کر دوں گا۔
 

پاکستانی

محفلین
بہت خوب نبیل بھائی، اچھی اور زبردست سہولت ہے یہ تو، یو ٹیوب کی سہولت تو پہلے بھی موجود تھی مگر اب تو میرے خیال میں تمام ویڈیو پلگ دستیاب ہیں۔
 
Top