میڈیا وکی کے لیے پورٹل ویو کیسے بنائیں؟

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ ہمارے وکی پیڈیا پریزٹیشن کے اعتبار سے بھی بہترین ہوں۔ اسی لیے میں ان کے صفحہ اول پر ویسا ہی پورٹل ویو دکھانا چاہتا ہوں جیسا کہ وکی پیڈیا پر موجود ہے۔ کسی صاحب کو اس بارے میں معلوم ہو تو ضرور بتائیں۔

اس کے علاوہ میں اس وکی میں انگریزی کونٹینٹ پبلش کرنے کی گنجائش بھی رکھنا چاہتا ہوں تاکہ آرٹیکلز کا انگریزی ترجمہ کرنا بھی ممکن ہو سکے۔

والسلام
 

جیسبادی

محفلین
وکیپیڈیا کے صفحہ اول پر view source (مسودہ دیکھیں) پر کلک کریں۔ صفحے کے نیچے سانچوں (templates) کے نام نظر آئیں گے۔ ان پر کلک کر کے ان کا مسودہ کاپی کر لیں۔

انگریزی کے لیے html استعمال کیا جا سکتا ہے
کوڈ:
[eng]
<div>

this is english

</div>
[/eng]
لکھتے وقت فائرفاکس کا switch text direction کام آتا ہے۔
 
Top