آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اس پوسٹ کا مقصد ایسی سائٹس کے روابط اکٹھے کرنا ہے جہاں آڈیو/ویڈیو میڈیا اپلوڈ کرکے اس کا ربط اس فورم پر پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت مجھے جن روابط کے بارے میں معلوم ہے، میں انہیں ذیل میں درج کر رہا ہوں۔ باقی دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ بھی اس بارے میں اپنی معلومات یہاں شیئر کریں۔

ویڈیو ہوسٹنگ

http://www.youtube.com
http://www.putfile.com

آڈیو ہوسٹنگ

http://www.mega-file.net (ریل آڈیو، ایم پی 3۔۔۔)
http://www.oneworldhosting.com/support/free07.html
http://www.bolt.com
www.divshare.com
http://imeem.com
http://www.esnips.com
http://box.net/files
http://odeo.com
http://www.twango.com
 

نبیل

تکنیکی معاون
ان میں سے کچھ سائٹس پر ریل آڈیو ہوسٹنگ کے بارے میں بھی کچھ لکھا ہوا ہے۔ اسے آزما کر دیکھو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
رئیل کو کوئی بھی سپورٹ نہیں کر رہی سائٹ۔ اور ایک صرف ایم پی تھی اور ایک ایم پی تھری اور ڈبلیو ایم اے کو سپورٹ کرتی ہے۔ لیکن ابھی تک لائیو پلے بیک یا لائیو سٹریمننگ کا آپشن نہیں ملا۔ ایک سائٹ رہ گئی ہے۔ اسے چیک کر لوں
قیصرانی
 
نبیل بھیا۔۔۔ آڈیو ہوسٹنگ کے لیے کوئی سائٹ نہیں مل رہی ہے جس سے لائیو پلے بیک کیا جاسکے۔۔۔ ایک ویب سائٹ ہے:
divshare.com
لیکن اس پر اپ۔لوڈ کی گئی آڈیو فائل کا ربط یہاں محفل پر پیسٹ کرنے سے کام نہیں بن رہا حالآنکہ میرے بلاگ پر اس کا ایمبڈڈ پلیئر ٹھیک چل رہا ہے۔ درج ذیل ربط دیکھئے:
میرے بلاگ پر آڈیو فائل
 
اپ۔لوڈنگ کا کوئی ذریعہ نظر نہیں آرہا۔ شاید کسی سوفٹ ویئر کے ذریعہ آڈیو اپ۔لوڈ ہوگی۔۔۔ فی الحال divshare.com مناسب لگی۔ کاش کہ محفل پر اس کا ایمبڈڈ پلئیر کام کرنے لگے۔۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ فاتح صاحب کہ مجھ ناچیز کی طرف توجہ فرمائی!
 

ابوشامل

محفلین
لیکن بھائی راہبر! تمہاری آواز سننے کے اشتیاق میں آج پورا دن گذر گیا ابھی تک نہیں سن سکا، نہ تمہارے بلاگ پر مجھے کوئی آواز آرہی ہے نہ یہاں کوئی لنک کام کررہا ہے۔ بتاؤ کیا کروں؟
 
نبیل بھیا نے یہاں ایمبڈڈ پلیئر میں ایک فائل رکھی تو ہے۔۔۔۔۔ میرے پاس تو یہاں کا ربط بھی کام کررہا ہے اور بلاگ کا بھی۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس کا طریقہ کچھ بھی نہیں ہے، بس divshare پر فائل کا یوآرایل یہاں پوسٹ کر دو، فورم کی سکرپٹ خود ہی اس کو پہچان کر اس کا کوڈ‌ embed کر دے گی۔ آپ لوگ پہلے اسے ٹیسٹ کرلیں۔ اگر یہ ٹھیک چل رہا ہے تو میں اس کو اناؤنس کر دوں گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم،
اس پوسٹ کا مقصد ایسی سائٹس کے روابط اکٹھے کرنا ہے جہاں آڈیو/ویڈیو میڈیا اپلوڈ کرکے اس کا ربط اس فورم پر پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت مجھے جن روابط کے بارے میں معلوم ہے، میں انہیں ذیل میں درج کر رہا ہوں۔ باقی دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ بھی اس بارے میں اپنی معلومات یہاں شیئر کریں۔

ویڈیو ہوسٹنگ

http://www.youtube.com
http://www.putfile.com

آڈیو ہوسٹنگ

http://www.mega-file.net (ریل آڈیو، ایم پی 3۔۔۔)
http://www.oneworldhosting.com/support/free07.html
http://www.bolt.com

ویڈیو/آڈیو:
http://imeem.com/
http://www.esnips.com/
http://box.net/files
 
Top