ایرانی صدر ’یہود مخالف‘ نہیں ہیں

نبیل

تکنیکی معاون
ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ وہ یہودیوں کے مخالف نہیں ہیں۔
نیویارک میں واقع اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر میں ایک نیوز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا کہ ’ہر کوئی یہودیوں کی عزت کرتا ہے، سب انسان‘۔

مکمل خبر
 
Top