سجاد علی کا گانا

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل کے ربط پر سجاد علی کے گانے کی ایک فلیش ویڈیو ہے، اسے ملاحظہ فرمائیں:

نوٹ: کمزور دل رکھنے والے اس ویڈیو کو نہ دیکھیں

پانیوں میں چل رہی ہے۔۔

اس ویڈیو میں کئی ایفیکٹ بھی شامل ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ مانیٹر سکرین کے قریب ہو جائیں اور سپیکر کا والیوم بڑھا لیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ کیجیے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
:lol:
بہت مزا آیا
پہلی بار میں نے تھوڑا سا دیکھا اور بند کر دیا
میں سمجھا صرف تعریف لکھی ہے
یہ تو باجو کی پوسٹ دیکھ کر پورا دیکھا
مزا آ گیا
 
Top